"تخلص" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:اردو شاعری]]
[[زمرہ:اردو شاعری]]
[[زمرہ:غزل]]
[[زمرہ:غزل]]
[[زمرہ:قلمی نام]]

نسخہ بمطابق 13:30، 21 اپریل 2018ء

وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے اس کی ابتدا ایرانی شعرا نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی مثلا ً الطاف حسین کا تخلص حالی، مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے۔