بدرعالم میرٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ولادت[ترمیم]

آپ 1316ھ کو میرٹھ ضلع کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئے،

تعلیم[ترمیم]

ابتدائی تعلیم الہ آباد کے اسکول میں پائی 1330ھ میں دورہ حدیث پڑھ کر فراغت حاصل کی، لیکن پھر مکرر دورہ حدیث کے لیے دار العلوم دیوبند گئے اور اپنے اکابر علما سے دورہ حدیث کی کتب پڑھیں۔

مشہور اساتذہ[ترمیم]

آپ کے مشہور اساتذہ میں ناور علمائے دین مولانا خلیل احمد سہارنپوری، مولانا حافظ عبد الطیف، علامہ انور شاہ کشمیری

، مفتی عزیزالرحمٰن عثمانی، علامہ شبیر احمد عثمانی اور مولانا سید اصغر حسین جیسے ان کے اکابرین اساتذہ میں سے تھے۔

تدریس[ترمیم]

پہلے 1337ھ میں مظاہر علوم سہارنپور میں مدرس مقرر ہوئے۔ پھر 1340ھ میں دار العلوم دیوبند میں مسند تدریس پر فائز ہوئے۔

وفات[ترمیم]

3 رجب 1385ھ بمطابق 29 اکتوبر 1956ء بروز جمعہ رحلت فرما گئے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔