"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فہارست بجانب زمرہ:فہرستیں |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 128: | سطر 128: | ||
| [[24 مارچ]] [[1985ء]] |
| [[24 مارچ]] [[1985ء]] |
||
| |
| |
||
| وزیراعظم کا عہدہ ایک بار پھر فوجی قانون (مارشل |
| وزیراعظم کا عہدہ ایک بار پھر فوجی قانون (مارشل لا) کی وجہ سے خالی رہا |
||
|- |
|- |
||
! | 10 |
! | 10 |
نسخہ بمطابق 13:55، 7 اکتوبر 2016ء
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان وزیر اعظم | |
---|---|
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم | |
خطاب | ہز ایکسی لینسی |
رہائش | وزیر اعظم ہاؤس |
تقرر کُننِدہ | ایوان زیریں پاکستان |
مدت عہدہ | پانچ سال; قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم |
تاسیس کنندہ | لیاقت علی خان |
تشکیل | 14 جولائی 1947 |
ویب سائٹ | www.pakistan.gov.pk/ |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
پاکستان کا وزیراعظم حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبران وزیراعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لئے ہوتا ہے۔ وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے وزیروں کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیراعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ ریاست کا سربراہ تو صدر ہوتا ہے مگر وزیراعظم تمام انتظامی اور حکومتی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔
فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان
قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: