زید بن اسلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زید بن اسلم، عمر ابن الخطاب کے غلام تھے، جو قرآن پاک، حدیث اور فقہ کے بلند پایہ عالم تھے۔ مسجد نبوی میں درس حدیث دیا کرتے تھے۔ آپ کی شخصیت بڑی با رعب تھی۔ درس حدیث کے دوران کسی کو بولنے کی ہمت نہ ہوتی تھی۔ 136ھ مِیں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کا شمار تابعین میں ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]