دارالحکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دارالحکومت کی فہرست سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دارالحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دارالحکومت[ترمیم]

دارالحکومت یا دارالخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دارالحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دارالحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دارالحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت[ترمیم]

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سےترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملک دارالحکومت
1  آذربائیجان باکو
2  آرمینیا یریوان
3  آسٹریا ویانا
4  آسٹریلیا کینبرا
5  آئرلینڈ ڈبلن
6  آئس لینڈ ریکیاوک
7  اتحاد القمری مورونی
8  ارجنٹائن بیونس آئرس
9  اردن عمان (شہر)
10  ازبکستان تاشقند
11  استوائی گنی ملابو
12  اسرائیل یروشلم
13  اطالیہ روم
14  افغانستان کابل
15  البانیہ تیرانا
16  الجزائر الجزیرہ
17  انڈورا انڈورا لا ویلا
18  انڈونیشیا جکارتہ
19  انگولا لواندا
20  ایتھوپیا ادیس ابابا
21  ایران تہران
22  ایکواڈور کوئٹو
23  ایل سیلواڈور سان سلواڈور
24  بارباڈوس برج ٹاؤن
25  بحرین منامہ
26  برازیل براسیلیا
27  برطانیہ لندن
28  برکینا فاسو اواگادوگو
29  برونائی بندر سری بگاوان
30  برونڈی بوجومبورا
31  بلغاریہ صوفیہ
32  بنگلہ دیش ڈھاکہ
33  بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
34  بولیویا لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35  بوٹسوانا گیبورون
36  بھارت نئی دہلی
37  بھوٹان تھمپو
38  بہاماس نساؤ
39  بیلاروس منسک
40  بیلیز بلموپان
41  بینن پورٹو نووو
42  پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
43  پاکستان اسلام آباد
44  پالاؤ میلیکیوک
45  پاناما پاناما شہر
46  پرتگال لزبن
47  پولینڈ وارسا
48  پیراگوئے اسونسیون
49  پیرو لیما
50  تاجکستان دوشنبہ
51  ترکمانستان اشک آباد
52  ترکی انقرہ
53  تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54  تووالو فونافوتی
55  تھائی لینڈ بینکاک
56  تیونس تونس
57  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
58  ٹوگو لومے
59  ٹونگا نوکوالوفا
60  جاپان ٹوکیو
61  جارجیا تبلیسی
62  جبوتی جبوتی (شہر)
63  جرمنی برلن
64  جزائر سلیمان ہونیارا
65  جزائر مارشل ماجورو
66  جمہوریہ چیک پراگ
67  جمیکا کنگسٹن
68  جنوبی افریقہ پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلوم فاؤنٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
69  جنوبی کوریا سیول
70  چاڈ اینجامینا
71  چلی سینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72  چین بیجنگ
73  ڈنمارک کوپن ہیگن
74  ڈومینیکا روسو
75  روانڈا کیگالی
76  روس ماسکو
77  رومانیہ بخارسٹ
78  ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن ڈی سی
79  زمبابوے ہرارے
80  زیمبیا لوساکا
81  ساؤٹوم ساؤ ٹوم
82  سان مارینو سان مارینو شہر
83  سربیا بلغراد
84  سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85  سرینام پاراماریبو
86  سعودی عرب ریاض
87  سلوواکیہ براتیسلاوا
88  سلووینیا لیوبلیانا
89  سنگاپور سنگاپور
90  سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91  سوڈان خرطوم
92  سویٹزر لینڈ برن
93  سویڈن اسٹاک ہوم
94  سیچیلیس وکٹوریا
95  سیرالیون فری ٹاؤن
96  سینٹ کیٹز باسیتیر
97  سینٹ لوسیا کاستریس
98  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
99  سینیگال ڈاکار
100  شام دمشق
101  شمالی کوریا پیانگ یانگ
102  صومالیہ موغادیشو
103  عراق بغداد
104  عمان مسقط
105  فجی سووا
106  فرانس پیرس
107  فلپائن منیلا
108  فن لینڈ ہلسنکی
109  قازقستان آستانہ
110  قبرص نکوسیا
111  قطر دوحہ
112  جمہوریہ کانگو برازاویلے
113  جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
114  کرغیزستان بشکک
115  کروشیا زغرب
116  کمبوڈیا پنوم پن
117  کوت داوواغ یاموسوکرو (باضابطہ)، عابدجان (انتظامی)
118  کوسٹا ریکا سان ہوزے
119  کولمبیا بوگوتا
120  کویت کویت شہر
121  کیپ ورڈی پرائیا
122  کیریباتی تاراوا
123  کیمرون یاؤندے
124  کینیا نیروبی
125  کینیڈا اٹاوہ
126  کیوبا ہوانا
127  گریناڈا سینٹ جارجز
128  گنی کوناکری
129  گنی بساؤ بساؤ
130  گوئٹے مالا گوئٹے مالا شہر
131  گھانا اکرا
132  گیانا جارج ٹاؤن
133  گیبون لبریویل
134  گیمبیا بانجول
135  لاؤس وینتیان
136  لائبیریا مونروویا
137  لبنان بیروت
138  لتھووینیا ولنیس
139  لٹویا ریگا
140  لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
141  لیبیا طرابلس
142  لیختینستائن واڈوز
143  لیسوتھو ماسیرو
144  مالدیپ مالے
145  مالٹا والیٹا
146  مالڈووا کیشیناو
147  مالی بماکو
148  مائکرونیشیا پالیکیر
149  متحدہ عرب امارات ابو ظہبی
150  مڈغاسکر اینٹانانیریو
151  مراکش رباط
152  مشرقی تیمور دیلی
153  مصر قاہرہ
154  مقدونیہ اسکوپیہ
155  ملائشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156  ملاوی لیلونگوے
157  مناکو موناکو
158  منگولیا اولان‌ باتور
159  موریشس پورٹ لوئس
160  موزمبیق موناکو
161  مونٹینیگرو پوڈگوریکا
162  میانمار نیپیداو
163  میکسیکو میکسیکو سٹی
164  ناروے اوسلو
165  ناورو یارن
166  نائجر نیامی
167  نائجیریا ابوجا
168  نکاراگوا ماناگوا
169  نمیبیا ونڈہوک
170  نیپال کھٹمنڈو
171  نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172  نیوزی لینڈ ویلنگٹن
173  وانواتو پورٹ ولا
174  وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
175  ویتنام ہنوئی
176  وینیزویلا کراکس
177  ہسپانیہ میڈرڈ
178  ہنگری بوداپست
179  ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
180  ہیٹی پورٹ او پرنس
181  یمن صنعا
182  یوراگوئے مونٹیویڈیو
183  یوکرین کیف
184  یونان ایتھنز
185  اریتریا اسمارا
186  استونیا تالن
187  اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188  بلجئیم برسلز
189  جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
190  سامووا آپیا
191  موریتانیہ نواکشوت
192  یوگنڈا کمپالا

دیگر ممالک کے دارالحکومت[ترمیم]

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت
شمار ملک دارالحکومت
1  فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2  کوسووہ پریستینا
3  ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین[ترمیم]