مندرجات کا رخ کریں

دار الحکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دار الحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دار الحکومت

[ترمیم]

دار الحکومت یا دار الخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دار الحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دار الحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دار الحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت

[ترمیم]

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملکدار الحکومت
1 آذربائیجانباکو
2 آرمینیایریوان
3 آسٹریاویانا
4 آسٹریلیاکینبرا
5 جمہوریہ آئرلینڈڈبلن
6 آئس لینڈریکیاوک
7 اتحاد القمریمورونی
8 ارجنٹائنبیونس آئرس
9 اردنعمان (شہر)
10 ازبکستانتاشقند
11 استوائی گنیملابو
12 اسرائیلیروشلم
13 اطالیہروم
14 افغانستانکابل
15 البانیاتیرانا
16 الجزائرالجزیرہ
17 انڈوراانڈورا لا ویلا
18 انڈونیشیاجکارتہ
19 انگولالواندا
20 ایتھوپیاادیس ابابا
21 ایرانتہران
22 ایکواڈورکوئٹو
23 ایل سیلواڈورسان سلواڈور
24 بارباڈوسبرج ٹاؤن
25 بحرینمنامہ
26 برازیلبراسیلیا
27 مملکت متحدہلندن
28 برکینا فاسواواگادوگو
29 برونائیبندر سری بگاوان
30 برونڈیگیتیگا
31 بلغاریہصوفیہ
32 بنگلہ دیشڈھاکہ
33 بوسنیا و ہرزیگوویناسرائیوو
34 بولیویالا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35 بوٹسواناگبرون
36 بھارتنئی دہلی
37 بھوٹانتھمپو
38 بہاماسنساؤ
39 بیلاروسمنسک
40 بیلیزبلموپان
41 بیننپورٹو نووو
42 پاپوا نیو گنیپورٹ مورسبی
43 پاکستاناسلام آباد
44 پلاؤمیلیکیوک
45 پاناماپاناما شہر
46 پرتگاللزبن
47 پولینڈوارسا
48 پیراگوئےاسونسیون
49 پیرولیما
50 تاجکستاندوشنبہ
51 ترکمانستاناشک آباد
52 ترکیہانقرہ
53 تنزانیہدارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54 تووالوفونافوتی
55 تھائی لینڈبینکاک
56 تونستونس
57 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوپورٹ آف اسپین
58 ٹوگولومے
59 ٹونگانوکوالوفا
60 جاپانٹوکیو
61 جارجیاتبلیسی
62 جبوتیجبوتی (شہر)
63 جرمنیبرلن
64 جزائر سلیمانہونیارا
65 جزائر مارشلماجورو
66 چیک جمہوریہپراگ
67 جمیکاکنگسٹن
68 جنوبی افریقاپریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلومفونٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
193 جنوبی سوڈانجوبا
69 جنوبی کوریاسیول
70 چاڈاینجامینا
71 چلیسینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72 چینبیجنگ
73 ڈنمارککوپن ہیگن
74 ڈومینیکاروسو
75 روانڈاکیگالی
76 روسماسکو
77 رومانیہبخارسٹ
78 ریاستہائے متحدہواشنگٹن ڈی سی
79 زمبابوےہرارے
80 زیمبیالوساکا
81 ساؤ ٹومے و پرنسپےساؤ ٹوم
82 سان مارینوسان مارینو شہر
83 سربیابلغراد
84 سری لنکاسری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85 سرینامپاراماریبو
86 سعودی عربریاض
87 سلوواکیہبراتیسلاوا
88 سلووینیالیوبلیانا
89 سنگاپورسنگاپور
90 اسواتینیمبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91 سوڈانخرطوم
92 سویٹزرلینڈبرن
93 سویڈناسٹاک ہوم
94 سیشیلزوکٹوریا
95 سیرالیونفری ٹاؤن
96 سینٹ کیٹز و ناویسباسیتیر
97 سینٹ لوسیاکاستریس
98 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزکنگز ٹاؤن
99 سینیگالڈاکار
100 سوریہدمشق
101 شمالی کوریاپیانگ یانگ
102 صومالیہموغادیشو
103 عراقبغداد
104 عمانمسقط
105 فجیسووا
106 فرانسپیرس
107 فلپائنمنیلا
108 فن لینڈہلسنکی
109 قازقستانآستانہ
110 قبرصنکوسیا
111 قطردوحہ
112 جمہوریہ کانگوبرازاویل
113 جمہوری جمہوریہ کانگوکنشاسا
114 کرغیزستانبشکیک
115 کروئیشازغرب
116 کمبوڈیاپنوم پن
117 آئیوری کوسٹیاموسوکرو (باضابطہ)، آبیدجان (انتظامی)
118 کوستا ریکاسان ہوزے
119 کولمبیابوگوتا
120 کویتکویت شہر
121 کابو وردیپرائیا
122 کیریباتیتاراوا
123 کیمرونیاؤندے
124 کینیانیروبی
125 کینیڈااٹاوہ
126 کیوباہوانا
127 گریناڈاسینٹ جارجز
128 جمہوریہ گنیکوناکری
129 گنی بساؤبساؤ
130 گواتیمالاگوئٹے مالا شہر
131 گھانااکرا
132 گیاناجارج ٹاؤن
133 گیبونلبریویل
134 گیمبیابانجول
135 لاؤسوینتیان
136 لائبیریامونروویا
137 لبنانبیروت
138 لتھوینیاولنیس
139 لٹویاریگا
140 لکسمبرگلکسمبرگ (شہر)
141 لیبیاطرابلس
142 لیختینستائنواڈوز
143 لیسوتھوماسیرو
144 مالدیپمالے
145 مالٹاوالیٹا
146 مالدوواکیشیناو
147 مالیبماکو
148 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیاپالیکیر
149 متحدہ عرب اماراتابو ظہبی
150 مڈغاسکراینٹانانیریو
151 المغربرباط
152 مشرقی تیموردیلی
153 مصرقاہرہ
154 شمالی مقدونیہاسکوپیہ
155 ملائیشیاپتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156 ملاویلیلونگوے
157 موناکوموناکو
158 منگولیااولان باتور
159 موریشسپورٹ لوئس
160 موزمبیقموناکو
161 مونٹینیگروپوڈگوریکا
162 میانمارنیپیداو
163 میکسیکومیکسیکو سٹی
164 ناروےاوسلو
165 ناورویارن
166 نائجرنیامی
167 نائیجیریاابوجا
168 نکاراگواماناگوا
169 نمیبیاونڈہوک
170 نیپالکھٹمنڈو
171 نیدرلینڈزایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172 نیوزی لینڈویلنگٹن
173 وانواتوپورٹ ولا
174 وسطی افریقی جمہوریہبانگوئی
175 ویت نامہنوئی
176 وینیزویلاکراکس
177 ہسپانیہمیڈرڈ
178 مجارستانبوداپست
179 ہونڈوراسٹیگوسیگلپا
180 ہیٹیپورٹ او پرنس
181 یمنصنعا
182 یوراگوئےمونٹیویڈیو
183 یوکرینکیف
184 یونانایتھنز
185 ارتریااسمارا
186 استونیاتالن
187 اینٹیگوا و باربوڈاسینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188 بلجئیمبرسلز
189 جمہوریہ ڈومینیکنسانتو دومنگو
190 سامواآپیا
191 موریتانیہنواکشوت
192 یوگنڈاکمپالا

دیگر ممالک کے دار الحکومت

[ترمیم]

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انھیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمارملکدار الحکومت
1 فلسطینرملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2 کوسووپریستینا
3 ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ)ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین

[ترمیم]