پنجاب کے اضلاع (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پنجاب کے اضلاع سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پنجاب کے اضلاع

پنجاب پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ جبکہ رقبہ کے لحاظ سے یہ دوسرا بڑا صوبہ ہے۔ صوبے کے 36 اضلاع ہیں۔ صوبائی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر لاہور ہے۔ صوبے کے دیگر بڑے شہروں میں فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، سیالکوٹ، بہاولپور، گجرات (پاکستان)، شیخوپورہ، جہلم اور ساہیوال شامل ہیں۔

اضلاع کی فہرست[ترمیم]

نقشہ نمبر شمار ضلع دصدر مقا، رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
Punjab (Pakistan) Districts.svg
1 ضلع اٹک اٹک 6,858 1,274,935 186
2 ضلع بہاولنگر بہاولنگر 8,878 2,061,447 232
3 ضلع بہاولپور بہاولپور 24,830 2,433,091 98
4 ضلع بھکر بھکر 8,153 1,051,456 129
5 ضلع چکوال چکوال 6,524 1,083,725 166
6 ضلع چنیوٹ چنیوٹ 965,124
7 ضلع ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان 11,922 2,643,118 238
8 ضلع فیصل آباد فیصل آباد 5,856 5,429,547 927
9 ضلع گوجرانوالہ گوجرانوالہ 3,622 3,400,940 939
10 ضلع گجرات گجرات (پاکستان) 3,192 2,048,008 642
11 ضلع حافظ آباد حافظ آباد 2,367 832,980 352
12 ضلع جھنگ جھنگ 8,809 2,834,546 322
13 ضلع جہلم جہلم 3,587 936,957 261
14 ضلع قصور قصور 4,796 1,466,000 595
15 ضلع خانیوال خانیوال 4,349 2,068,490 476
16 ضلع خوشاب خوشاب 6,511 1,205,460 185
17 ضلع لاہور لاہور 1,772 6,318,745 3,566
18 ضلع لیہ لیہ 6,291 1,120,951 178
19 ضلع لودھراں لودهراں 2,778 1,171,800 422
20 ضلع منڈی بہاؤالدین منڈی بہاوالدین 2,673 1,160,552 434
21 ضلع میانوالی میانوالی 5,840 1,056,620 181
22 ضلع ملتان ملتان 3,720 3,116,851 838
23 ضلع مظفر گڑھ مظفر گڑھ 8,249 2,635,903 320
24 ضلع نارووال نارووال 2,337 1,265,097 541
25 ضلع ننکانہ صاحب[1] ننکانہ صاحب 2,960 1,410,000
26 ضلع اوکاڑہ اوکاڑہ 3,004 2,232,992 510
27 ضلع پاکپتن پاکپتن 2,724 1,286,680 472
28 ضلع رحیم یار خان رحیم یار خان 11,880 3,141,053 264
29 ضلع راجن پور راجن پور 12,319 1,103,618 90
30 ضلع راولپنڈی راولپنڈی 5,286 3,363,911 636
31 ساہیوال ضلع ساہیوال 3,201 1,843,194 576
32 ضلع سرگودھا سرگودھا 5,854 2,665,979 455
33 ضلع شیخوپورہ شیخوپورہ 15,960 2,321,029 557
34 ضلع سیالکوٹ سیالکوٹ 3,016 1,688,823 903
35 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ 3,252 1,621,593 499
36 ضلع وہاڑی وہاڑی 4,364 2,090,416 479

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nankana becomes district"۔ Dawn.Com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014۔