زہیر بن سلیم ازدی
Appearance
زہیر بن سلیم ازدی شہدائے کربلا میں سے ہیں جو شب عاشور کربلا پہنچے۔
لذات دنیا کے ترک کرنے میں انصار حضرت امام حسین علیہ السلام میں خصوصی تشابہ ہے ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو اپنے پیچھے خاندان کو چھوڑکر نصرت کو پہنچے اور کچھ اپنی دنیاوی تجارت کو ترک کر کے پہنچے اور کچھ اپنے قبیلوں کو ترک کر کے پہنچے ان میں سے زہیر بن سلیم ازدی رضوان اللہ علیہ تھے ۔
نام و نسب
[ترمیم]زہیر بن سلیم ازدی یا اسدی
شہادت
[ترمیم]زہیر ان میں سے تھے جو شب عاشور نصرت حضرت امام حسین علیہ السلام کے لیے کربلاء مقدسہ پہنچے کیونکہ آپ تک اعداء اسلام کی لشکر کشی کی خبریں برابر پہنچ رہی تھیں اسی لیے عزم نصرت کیا اور نداء نصرت امام حسین علیہ السلام پر لبیک کہتے ہوئے آپہنچے اور پہلے حملے میں شہید ہوئے ۔
پس سلام ہو آپ پر اور آپ کے باکمال اصحاب پر تا روز قیامت ۔۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات
[ترمیم]- "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، آیت اللہ حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
- حسین انصاریان، با کاروان نورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ erfan.ir (Error: unknown archive URL)