مندرجات کا رخ کریں

تاریخ اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسلامی تاریخ سے رجوع مکرر)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔



170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام

610ء میں قرآن کی پہلی صدا کی بازگشت ایک صدی سے کم عرصے میں بحر اوقیانوس سے وسط ایشیا تک سنائی دینے لگی تھی اور پیغمبرِ اسلام کی وفات (632ء) کے عین سو سال بعد ہی اسلام 732ء میں فرانس کے شہر تور (tours) کی حدود تک پہنچ چکا تھا۔

خط زمانی

مندرجہ ذیل خط زمانی انتہائی اہم اسلامی مملکتوں کی سیاسی صورت حال کو پہلی جنگ عظیم تک بیان کرتی ہے۔ یہ ثقافت و طاقت کے اہم تاریخی مراکز بشمول جزیرہ نما عرب، بین النہرین (جدید عراقایران (جدید ایرانسرزمین شام (جدید سوریہ، لبنان، اردن اور فلسطینمصر، المغرب (شمال مغربی افریقا)، اندلس (جزیرہ نما آئبیریاما وراء النہر (وسط ایشیاہندوستان (جدید پاکستان اور شمال بھارت) اور اناطولیہ (جدید ترکی) کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ تخمینی مواد ہے، کچھ علاقوں پر حکمرانی بعض اوقات مختلف علاقوں میں تقسیم ہوتی اور ایک ہی قوت میں مختلف علاقوں پر مختلف خاندانوں کی حکومت ہوتی ایسا اس لیے تھا کہ بڑے ممالک کو اکثر کئی خاندانوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ بطور مثال، خلافت عباسیہ کے بعد کے مراحل کے دوران میں، یکساں دار الحکومت بغداد تھا لیکن مؤثر طریقے سے اس طرح کچھ دیگر خاندانوں کی حکومت تھی آل بویہ اور سلجوق خاندان، جبکہ عثمانی خاندان کو مقامی حکومتوں کو بیرونی صوبوں پر ایگزیکٹو اتھارٹی تفویض تھی، جیسے دے الجیریا کے دے، تونس کے بائی اور عراق کے مملوک۔

سلاجقہ روممغلیہ سلطنتسلطنت دہلیسلطنت غزنویہمتعددمغولمتعددمتعددخديويت مصرقاجار خاندانصفوی سلطنتمغولعثمانی خاندانمملوکایوبی سلطنتدولت فاطمیہخلافت عباسیہخلافت امویہخلفائے راشدین
تواریخ متوقع ہیں، consult particular articles for details۔

خلافت راشدہ

632ء میں ابو بکر کے انتخاب پر خلافت راشدہ کا آغاز ہوا، انھوں نے حروب الردہ کے بعد سلطنت ساسانیان اور سلطنت بازنطینی کی جانب پیشقدمیاں کیں۔ 634ء میں ابوبکر کے انتقال کے بعد عمر بن الخطاب خلیفۂ دوم مقرر ہوئے، عمر نے ساسانیوں سے عراق (بین النہرینایران کے علاقے اور رومیوں سے مصر، فلسطین، سوریا اور آرمینیا کے علاقے لے کر اسلامی خلافت میں داخل کیے اور عملی طور پر دونوں بڑی سلطنتوں کا خاتمہ ہوا۔ 638ء میں مسلمان بیت المقدس میں داخل ہو چکے تھے۔ 644ء میں عمر کی شہادت کے بعد عثمان خلیفۂ سوم منتخب ہوئے اور 652ء تک اسلامی خلافت، مغرب کی حدوں (جزیرۃ الاندلس) میں پہنچ گئی۔ عثمان کی شہادت کے بعد خلیفہ چہارم علی خلیفہ مقرر ہوئے۔ (656ء تا 661ء)۔ علی کی شہادت کے بعد حسن خلیفہ منتخب کیے گئے۔ 3 ماہ کے حسن کا مسلمانوں میں باہمی اختلاف کو ختم کرنے کے لیے خلافت سے علیدہ ہوئے۔ آپ کے خلیفہ امیر معاوہ بن سفیان کو خلیفہ مقرر کیا گیا۔

خلافت عباسیہ قاہرہ

سقوط بغداد کے تین سال بعد شہزادے احمد المستنصر بالله الثانی کو مصر کے بادشاہ بیبرس نے 1262ء میں قاہرہ میں خلیفہ منتخب کیا۔ اسی طرح تین سال بعد خلافت کا دوبارہ نفاذ ہوا۔

اسرائیل کا قیام

1948ء میں فلسطین پر زبردستی یہودی ریاست اسرائیل قائم کی گئی اور مسلمانوں کو وہاں سے نکلنے پر مجبور کیا گیا۔ بیت المقدس پر بهی اسرائیلی قابض ہو گئے۔

داعش

2014ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے تقریبا ایک صدی کے بعد خلافت کا اعلان کیا۔ جسے امت کی طرف سے رد کیا گیا۔ کیوں کہ ابوبکرالبغدادی بهی شریف مکہ کی طرح مغربی ایجنٹ ہے۔

حوالہ جات