"پنجابی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 88: سطر 88:
[[فائل:Punjabi sardar.jpg|تصغیر|ایک بھارتی پنجابی کاشتکار]]
[[فائل:Punjabi sardar.jpg|تصغیر|ایک بھارتی پنجابی کاشتکار]]


[[بھارت]] میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد 2001ء مردم شماری کے مطابق کل آبادی کا 2.8% ہے۔<ref>Key Facts on India: Essential Information on [https://books.google.com/books?id=TYHjssGl-KgC&pg=PP8&dq India]</ref> بھارت میں پنجابیوں کی کل تعداد غیر معلوم ہے کیونکہ [[بھارت میں مردم شماری|مردم شماری]] میں نسلیت کو نہیں گنا جاتا ہے۔ سکھ لوگ زیادہ تر [[پنجاب، بھارت]] میں رہتے ہیں جن کی کل ابادی 57.7% ہے جبکہ پنجابی ہندو 38.5% ہیں۔ <ref name=":0">{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/chandigarh/Census-2011-age-of-Sikhs-drops-in-Punjab-migration-to-blame/articleshow/48689317.cms|title=Census 2011: %age of Sikhs drops in Punjab; migration to blame?|work=The Times of India}}</ref> نسلی اعتبار سے وہ [[دہلی]] کی کم از کم 40 فیصد آبادی ہیں اور مجموعی طور پر وہ [[ہندی زبان]] بولنے والے [[پنجابی ہندو]] ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://m.indiatvnews.com/politics/national/delhi-assembly-elections-2015-important-facts-and-stakeholders-25298.html|title=Delhi Assembly Elections 2015: Important Facts And Major Stakeholders Mobile Site|author=|date=6 فروری 2015|work=India TV News|accessdate=7 ستمبر 2015}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.tribuneindia.com/mobi/news/sunday-special/perspective/why-punjabis-are-central-to-delhi-election/36387.html|title=Why Punjabis are central to Delhi election|author=Jupinderjit Singh|date=فروری 2015|work=tribuneindia.com/news/sunday-special/perspective/why-punjabis-are-central-to-delhi-election/36387.html|accessdate=7 ستمبر 2015}}</ref><ref name="Sanjay2008" /> [[چندی گڑھ]] میں 80.78% ہندو،13.11% سکھ اور 4.87% مسلمان ہیں۔ اقلیتوں میں عیسائی، بدھ مت اور جین مت ہیں۔<ref name="auto1" /> بھارت کا پنجاب مسلمانوں اور عیسائیوں کا بھی مسکن ہے۔ [[مشرقي پنجاب]] کے زیادہ تر مسلمان سرحد عبور کر کے پاکستان چلے گئے جبکہ ایک قلیل اب بھی [[قادیان]] اور [[مالیر کوٹلہ]] میں اباد ہے۔ سکھوں کی کثیر آبادی والے علاقوں میں [[مالیر کوٹلہ]]، [[نابھہ]]، [[جند]]، [[فرید کوٹ]]، [[کپور تھلہ]]، [[کلسیہ]] اور [[پٹیالہ]] ہیں۔
[[بھارت]] میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد 2001ء مردم شماری کے مطابق کل آبادی کا 2.8% ہے۔<ref>Key Facts on India: Essential Information on [https://books.google.com/books?id=TYHjssGl-KgC&pg=PP8&dq India]</ref> بھارت میں پنجابیوں کی کل تعداد غیر معلوم ہے کیونکہ [[بھارت میں مردم شماری|مردم شماری]] میں نسلیت کو نہیں گنا جاتا ہے۔ سکھ لوگ زیادہ تر [[پنجاب، بھارت]] میں رہتے ہیں جن کی کل ابادی 57.7% ہے جبکہ پنجابی ہندو 38.5% ہیں۔ <ref name=":0">{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/chandigarh/Census-2011-age-of-Sikhs-drops-in-Punjab-migration-to-blame/articleshow/48689317.cms|title=Census 2011: %age of Sikhs drops in Punjab; migration to blame?|work=The Times of India}}</ref> نسلی اعتبار سے وہ [[دہلی]] کی کم از کم 40 فیصد آبادی ہیں اور مجموعی طور پر وہ [[ہندی زبان]] بولنے والے [[پنجابی ہندو]] ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://m.indiatvnews.com/politics/national/delhi-assembly-elections-2015-important-facts-and-stakeholders-25298.html|title=Delhi Assembly Elections 2015: Important Facts And Major Stakeholders Mobile Site|author=|date=6 فروری 2015|work=India TV News|accessdate=7 ستمبر 2015|archive-date=2015-12-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20151230215251/http://m.indiatvnews.com/politics/national/delhi-assembly-elections-2015-important-facts-and-stakeholders-25298.html|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.tribuneindia.com/mobi/news/sunday-special/perspective/why-punjabis-are-central-to-delhi-election/36387.html|title=Why Punjabis are central to Delhi election|author=Jupinderjit Singh|date=فروری 2015|work=tribuneindia.com/news/sunday-special/perspective/why-punjabis-are-central-to-delhi-election/36387.html|accessdate=7 ستمبر 2015}}</ref><ref name="Sanjay2008" /> [[چندی گڑھ]] میں 80.78% ہندو،13.11% سکھ اور 4.87% مسلمان ہیں۔ اقلیتوں میں عیسائی، بدھ مت اور جین مت ہیں۔<ref name="auto1" /> بھارت کا پنجاب مسلمانوں اور عیسائیوں کا بھی مسکن ہے۔ [[مشرقي پنجاب]] کے زیادہ تر مسلمان سرحد عبور کر کے پاکستان چلے گئے جبکہ ایک قلیل اب بھی [[قادیان]] اور [[مالیر کوٹلہ]] میں اباد ہے۔ سکھوں کی کثیر آبادی والے علاقوں میں [[مالیر کوٹلہ]]، [[نابھہ]]، [[جند]]، [[فرید کوٹ]]، [[کپور تھلہ]]، [[کلسیہ]] اور [[پٹیالہ]] ہیں۔
بھارت کی تہذیب و ثقافت پر پنجابیوں نے گہرا اثر چھوڑا ہے۔ دنیا بھر میں بھارت کے پنجابی اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں اور [[بالی ووڈ]] میں پنجابی نغمے اور پنجابی ناچ جا بجا دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ مشہور فلمی شخصیات میں [[دیو آنند]]، [[سنیل دت]]، [[پران (اداکار)]]، [[پریم چوپڑا]]، [[منوج کمار]]، [[دھرمیندر]]، [[راجیش کھنہ]]، [[ونود کھنہ]]، [[کبیر بیدی]]، [[ونود مہرا]]، [[پنکج پنکج]]، [[سنی دیول]]، [[انیل کپور]]، [[پونم ڈھیلون]]، [[جوہی چاولا]]، [[اکشے کمار]]، [[ریتیک روشن]]، [[ارجن کپور]]، [[سونم کپور]]، [[رنبیر کپور]]، [[شاہد کپور]]، [[ورن دھون]]، [[پریانکا چوپڑا]]، [[پرینیتی چوپڑا]] اور [[سدھارتھ ملہوترا]] ہیں۔، گلو کاروں میں [[محمد رفیع]]، [[مہندر کپور]]، [[نریندر چنچل]]، [[سکھویندر سنگھ]]، [[دلیر مہندی]]، [[میکا سنگھ]]، [[بادشاہ (ریپر)]]، [[یو یو ہنی سنگھ]] اور [[کانکا کپور]] ہیں۔ پنجاب نے بھارت کو [[گلزاری لال نندا]]، [[اندر کمار گجرال]] اور [[منموہن سنگھ]] جیسے [[وزیر اعظم بھارت|وزرائے اعظم]] دئے ہیں۔۔ کرکٹ میں بھی پنجابیوں کا بول بالا رہا ہے۔ مشہور کرکٹروں میں [[لالا امرناتھ]]، [[بیشن سنگھ بیدی]]، [[کپیل دیو]]، [[رجیندر سنگھ گھائی]]، [[یوگراج سنگھ]]، [[موہندر امرناتھ]]، [[نوجوت سنگھ سدھو]]، [[ہربھجن سنگھ]]، [[یووراج سنگھ]]، [[ویراٹ کوہلی]]، [[مندیپ سنگھ]] اور [[شیکھر دھون]] جیسے ستارے شامل ہیں۔
بھارت کی تہذیب و ثقافت پر پنجابیوں نے گہرا اثر چھوڑا ہے۔ دنیا بھر میں بھارت کے پنجابی اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں اور [[بالی ووڈ]] میں پنجابی نغمے اور پنجابی ناچ جا بجا دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ مشہور فلمی شخصیات میں [[دیو آنند]]، [[سنیل دت]]، [[پران (اداکار)]]، [[پریم چوپڑا]]، [[منوج کمار]]، [[دھرمیندر]]، [[راجیش کھنہ]]، [[ونود کھنہ]]، [[کبیر بیدی]]، [[ونود مہرا]]، [[پنکج پنکج]]، [[سنی دیول]]، [[انیل کپور]]، [[پونم ڈھیلون]]، [[جوہی چاولا]]، [[اکشے کمار]]، [[ریتیک روشن]]، [[ارجن کپور]]، [[سونم کپور]]، [[رنبیر کپور]]، [[شاہد کپور]]، [[ورن دھون]]، [[پریانکا چوپڑا]]، [[پرینیتی چوپڑا]] اور [[سدھارتھ ملہوترا]] ہیں۔، گلو کاروں میں [[محمد رفیع]]، [[مہندر کپور]]، [[نریندر چنچل]]، [[سکھویندر سنگھ]]، [[دلیر مہندی]]، [[میکا سنگھ]]، [[بادشاہ (ریپر)]]، [[یو یو ہنی سنگھ]] اور [[کانکا کپور]] ہیں۔ پنجاب نے بھارت کو [[گلزاری لال نندا]]، [[اندر کمار گجرال]] اور [[منموہن سنگھ]] جیسے [[وزیر اعظم بھارت|وزرائے اعظم]] دئے ہیں۔۔ کرکٹ میں بھی پنجابیوں کا بول بالا رہا ہے۔ مشہور کرکٹروں میں [[لالا امرناتھ]]، [[بیشن سنگھ بیدی]]، [[کپیل دیو]]، [[رجیندر سنگھ گھائی]]، [[یوگراج سنگھ]]، [[موہندر امرناتھ]]، [[نوجوت سنگھ سدھو]]، [[ہربھجن سنگھ]]، [[یووراج سنگھ]]، [[ویراٹ کوہلی]]، [[مندیپ سنگھ]] اور [[شیکھر دھون]] جیسے ستارے شامل ہیں۔


سطر 150: سطر 150:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Punjabi people}}
{{زمرہ کومنز|Punjabi people}}
* [http://asnic.utexas.edu/asnic/subject/peoplesandlanguages.html قبل از اسلام وادئ سندھ میں لوگ اور زبانیں] {{wayback|url=http://asnic.utexas.edu/asnic/subject/peoplesandlanguages.html |date=20080509053921 }}
* [http://asnic.utexas.edu/asnic/subject/peoplesandlanguages.html قبل از اسلام وادئ سندھ میں لوگ اور زبانیں]{{wayback|url=http://asnic.utexas.edu/asnic/subject/peoplesandlanguages.html |date=20080509053921 }}
* [http://asianbookcenter.com/index.php?main_page=product_info&cPath=25&products_id=524 مفت پنجابی (گورمکھی) پرائمر] {{wayback|url=http://asianbookcenter.com/index.php?main_page=product_info&cPath=25&products_id=524 |date=20110707173554 }}
* [http://asianbookcenter.com/index.php?main_page=product_info&cPath=25&products_id=524 مفت پنجابی (گورمکھی) پرائمر]{{wayback|url=http://asianbookcenter.com/index.php?main_page=product_info&cPath=25&products_id=524 |date=20110707173554 }}
* [http://www.punjabilinks.com/ پنجابی روابط]
* [http://www.punjabilinks.com/ پنجابی روابط]



نسخہ بمطابق 00:07، 4 فروری 2021ء

پنجابی شخصیات
کل آبادی
120 ملین (تخمینہ)
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان81,379,615[1]
 بھارت33,102,477[2]
 مملکت متحدہ2,300,000[3]
 کینیڈا800,000[4]
 متحدہ عرب امارات720,000
 ریاستہائے متحدہ640,000
 آسٹریلیا620,000
 سعودی عرب560,000
زبانیں
پنجابی
مذہب
اسلام
ہندو مت
سکھمت
مسیحی[5]
دیگر
متعلقہ نسلی گروہ
سرائیکیکشمیریہندکوگجراتیراجستھانیگجر

پنجابی لوگ (پنجابی:پنجابی لوک) خطۂ پنجاب جو پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے، سے ایک نسلی گروہ ہے۔ پاکستان میں صوبہ پنجاب میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی بھارتی ریاست پنجاب میں آباد ہیں۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے جبکہ اس کے علاوہ انگریزی،اردو،سرائیکی،پشتو اور پوٹھوہاری وغیرہ کو بطور دوسری زبان استعمال کرتے ہیں۔ ( واحد سرائیکی ہیں ) جو پنجابی نسلی گروہ سے بالکل الگ قوم ہے جن کا زمین فاصلے کے ساتھ ساتھ کلچر ثقافت و زبان مفتلق ہے۔

تاریخ

محل وقوع

پنجابی لوگ اصل میں خطہ پنجاب میں آباد ہیں۔ پنجاب کا مطلب پانچ دریاؤں کا خطہ۔ مقامی پنجابی آبادی اس وقت بطور مقدر ابھری جب اٹھارویں صدی میں رنجیت سنگھ نے پہلی مرتبہ پنجاب اعظم کا بنیاد رکھا جس میں موجودہ پاکستانی پنجاب،بھارتی پنجاب،پورا آزاد کشمیر اور موجودہ خیبر پختونخوا شامل ہیں یہ سارے علاقے پنجاب میں شمار ہوتے تھے۔

پنجابی لوگ مشرق میں میں بھارتی ریاست ہماچل پردیش،ہریانہ اور راجستھان سے لے کر مغرب میں پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا تک جبکہ شمال میں جموں و کشمیر سے لے کر جنوب میں ساہیوال تک آباد ہیں۔

پاکستانی پنجابی

پاکستان میں تقریباً 40 سے 45 فیصد لوگ ہیں جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ پاکستان میں پنجابی آبادی دو اہم گروہ میں منقسم سمجھی جاتی ہے، زمیندار اور قوم۔ زمیندار اصل میں ان پنجابیوں کو کہا جاتا ہے جو زراعت اور کاشتکاری سے منسلک ہوتے ہیں۔ زمیندار گروہ مزید آرائیں راجپوت، جٹ،شیخ،گوجر،ڈوگر اور رحمانی میں منقسم کیا گیا ہے۔ پاکستان میں پنجابی اکثریتی آبادی مسلمان ہیں۔

درجہ صوبہ پنجابی متکلمین فیصد
پاکستان 76,335,300 44.15
1 پنجاب 70,671,704 75.23
2 سندھ 3,592,261 6.99
3 وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد 1,343,625 71.62
5 بلوچستان 318,745 2.52

بھارتی پنجابی

ایک بھارتی پنجابی کاشتکار

بھارت میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد 2001ء مردم شماری کے مطابق کل آبادی کا 2.8% ہے۔[6] بھارت میں پنجابیوں کی کل تعداد غیر معلوم ہے کیونکہ مردم شماری میں نسلیت کو نہیں گنا جاتا ہے۔ سکھ لوگ زیادہ تر پنجاب، بھارت میں رہتے ہیں جن کی کل ابادی 57.7% ہے جبکہ پنجابی ہندو 38.5% ہیں۔ [7] نسلی اعتبار سے وہ دہلی کی کم از کم 40 فیصد آبادی ہیں اور مجموعی طور پر وہ ہندی زبان بولنے والے پنجابی ہندو ہیں۔[8][9][10] چندی گڑھ میں 80.78% ہندو،13.11% سکھ اور 4.87% مسلمان ہیں۔ اقلیتوں میں عیسائی، بدھ مت اور جین مت ہیں۔[11] بھارت کا پنجاب مسلمانوں اور عیسائیوں کا بھی مسکن ہے۔ مشرقي پنجاب کے زیادہ تر مسلمان سرحد عبور کر کے پاکستان چلے گئے جبکہ ایک قلیل اب بھی قادیان اور مالیر کوٹلہ میں اباد ہے۔ سکھوں کی کثیر آبادی والے علاقوں میں مالیر کوٹلہ، نابھہ، جند، فرید کوٹ، کپور تھلہ، کلسیہ اور پٹیالہ ہیں۔ بھارت کی تہذیب و ثقافت پر پنجابیوں نے گہرا اثر چھوڑا ہے۔ دنیا بھر میں بھارت کے پنجابی اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں اور بالی ووڈ میں پنجابی نغمے اور پنجابی ناچ جا بجا دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ مشہور فلمی شخصیات میں دیو آنند، سنیل دت، پران (اداکار)، پریم چوپڑا، منوج کمار، دھرمیندر، راجیش کھنہ، ونود کھنہ، کبیر بیدی، ونود مہرا، پنکج پنکج، سنی دیول، انیل کپور، پونم ڈھیلون، جوہی چاولا، اکشے کمار، ریتیک روشن، ارجن کپور، سونم کپور، رنبیر کپور، شاہد کپور، ورن دھون، پریانکا چوپڑا، پرینیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا ہیں۔، گلو کاروں میں محمد رفیع، مہندر کپور، نریندر چنچل، سکھویندر سنگھ، دلیر مہندی، میکا سنگھ، بادشاہ (ریپر)، یو یو ہنی سنگھ اور کانکا کپور ہیں۔ پنجاب نے بھارت کو گلزاری لال نندا، اندر کمار گجرال اور منموہن سنگھ جیسے وزرائے اعظم دئے ہیں۔۔ کرکٹ میں بھی پنجابیوں کا بول بالا رہا ہے۔ مشہور کرکٹروں میں لالا امرناتھ، بیشن سنگھ بیدی، کپیل دیو، رجیندر سنگھ گھائی، یوگراج سنگھ، موہندر امرناتھ، نوجوت سنگھ سدھو، ہربھجن سنگھ، یووراج سنگھ، ویراٹ کوہلی، مندیپ سنگھ اور شیکھر دھون جیسے ستارے شامل ہیں۔

مذہب

پنجابی لوگوں میں سب سے زیادہ دو مذاہب ہیں ،پاکستان میں مقیم پنجابی اکثریتی طور پر مسلمان جبکہ بھارت میں مقیم پنجابی سکھ مذہب کے پیروکار ہیں۔ پنجابی اکثر مسلمان ہیں جو سنی اسلام کے فقہ حنفی پیروکار ہیں۔

ثقافت

زبان

پنجابی لوگوں کی مادری زبان پنجابی ہے جو ایک ہند یورپی زبان ہے جو باشندگان پنجاب میں مروج ہے۔ پنجابی بولنے والوں میں ہندومت، سکھ مت، اسلام اور مسیحیت کے پیروکار شامل ہیں۔ اول الذکر مذہب کے علاوہ باقی تینوں مذاہب میں اس زبان کو خاص حیثیت حاصل رہی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں کیے گئے مردم شماریوں کے مطابق دنیا میں پنجابی بولنے والوں کی تعدا 14-15کروڑ سے زائد ہے۔ اس کے علاوہ اردو،ہندی اور انگریزی بطور دوسری زبان استعمال کرتے ہیں۔

سرسوں کا ساگ مکھن اور مکئی کی روٹی سب سے مقبول پنجابی کھانا ہے اس کے علاوہ ساون میں مسی تندوری روٹی بھی شوق سے پکائی اور کھائی جاتی ہے=== پنجابی ثقافتی کھانا ===

گاجر کا حلوہ

پنجاب میں تندوری کھانے زیادہ عام ہیں۔ پنجابی ثقافتی کھانوں میں مرغ تکہ،آلو گوبھی،پراٹھا،دیسی لسی، تندوری چکن،زیرہ چاول،پنجیری، تڑکہ دال،سیویاں،گاجر حلوہ ،اچار،گوشت اور پنیر شامل ہیں

موسیقی

رقص

پنجاب میں بہت سے ثقافتی رقص معموم ہیں جن میں سب سے معروف رقص بھنگڑا ہے جو مختلف تقریبات اور تہوار میں کیا جاتا ہے۔ دیگر درج ذیل ہیں:

تہوار

کھیل

پنجابی بلحاظ ملک

درجہ ملک آبادی
1  پاکستان 81,379,615
2  بھارت 33,109,672
3  مملکت متحدہ 2,300,000
4  کینیڈا 800,000

حوالہ جات

  1. "Pakistan 2008 census – Population by mother tongue" (PDF)۔ 17 فروری 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 
  2. Indian Census
  3. Roger Ballard, Marcus Banks (1994)۔ Desh Pardesh۔ C. Hurst & Co. Publishers۔ صفحہ: 19–20۔ ISBN 978-1-85065-091-1 
  4. 2006 Census: Ethnic Origin
  5. "IslamAhmadiyya – Ahmadiyya Muslim Community – Al Islam Online – Official Website"۔ Alislam.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2013 
  6. Key Facts on India: Essential Information on India
  7. "Census 2011: %age of Sikhs drops in Punjab; migration to blame?"۔ The Times of India 
  8. "Delhi Assembly Elections 2015: Important Facts And Major Stakeholders Mobile Site"۔ India TV News۔ 6 فروری 2015۔ 30 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2015 
  9. Jupinderjit Singh (فروری 2015)۔ "Why Punjabis are central to Delhi election"۔ tribuneindia.com/news/sunday-special/perspective/why-punjabis-are-central-to-delhi-election/36387.html۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2015 

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات