"مقسط بن زہیر تغلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9: سطر 9:


== شہادت ==
== شہادت ==
آپ اور آپ کے بھائی [[عاشورہ]] کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.<ref name="محمد" /><ref>[http://www.aqaed.info/ahlulbait/books/mws-ashwra/indexs.html موسوعة عاشوراء]</ref>
آپ اور آپ کے بھائی [[عاشورہ]] کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.<ref name="محمد" /><ref>{{Cite web |url=http://www.aqaed.info/ahlulbait/books/mws-ashwra/indexs.html |title=موسوعة عاشوراء |access-date=2021-05-13 |archive-date=2015-09-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150923172748/http://www.aqaed.info/ahlulbait/books/mws-ashwra/indexs.html |url-status=dead }}</ref>


== مذید دیکھیں ==
== مذید دیکھیں ==

نسخہ بمطابق 10:48، 15 مئی 2021ء

مقسط بن زہیر تغلبی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مقسط بن زهير بن الحرث التغلبي (شہادت: 61ھ/ 680 ء) أصحاب علي بن أبي طالب میں سے تھے اور امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کی طرف سے معركہ كربلاء میں یزیدی لشکر کے ساتھ لڑے اور شہادت پائی ۔ آپ کوفہ کے رہنے والے تھے۔

مسقط بن زہیر بن حرث تغلبی (شہادت 61ھ)، امام علی علیہ السلام کے اصحاب اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ مسقط واقعہ کربلا میں اپنے بھائیوں کردوس اور قاسط کے ساتھ رات کی تاریکی میں امام حسین علیہ السلام کے لشکر میں شامل ہوئے اور عاشورہ کے دن عمر بن سعد کی فوج کے پہلے حملے میں شہید ہوئے ۔


نسب

آپ کا تعلق قبيلہ بني تغلب ابن وائل سے تھا اور قاسط بن زهير تغلبی اور کردوس بن زہیر تغلبی آپ کے بھائی تھے، جنھوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کی طرف سے معركہ كربلاء میں حصہ لیا .[1]

شہادت

آپ اور آپ کے بھائی عاشورہ کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1][2]

مذید دیکھیں

حوالہ جات

  1. ^ ا ب أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200
  2. "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021 

سانچہ:شیعہ اماموں کے شاگرد