"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:سامی اقوام]]
[[زمرہ:سامی اقوام]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور اقوام]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور اقوام]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 06:03، 21 اگست 2022ء

مدین

حجاز میں ایک شہر، یترو (شعیب) کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔ مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ بنی اسرائیل سے نہیں ہے اہل مدین دراصل ابراہیم کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح ابراہیم کے صاحبزادے مدین کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔[1]

حوالہ جات

  1. تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85

{{اسماء وشخصیات ق