کتاب سلیم بن قیس ہلالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتاب سلیم بن قیس ہلالی سلیم بن قیس کی تالیف ہے، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔[1][2] تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی ہجری کے آغاز میں ہے۔[3]

مآخذ[ترمیم]

  • در جستجوے سلیم بن قیس ہلالی 
  • مقدمه کتاب اسرار آل محمد علیهم السلام، ترجمه اسماعیل انصاری زنجانی خوئینی، نشر الهادی، قم، سال 1416ھ، چاپ اول

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کتاب سلیم‌بن قیس ہلالی"۔ 26 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017 
  2. آبان بن ابی عیاش
  3. مدرسی (Tradition and Survival)، صفحه 83

بیرونی روابط[ترمیم]