"ادریس بتلیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1457ء کی پیدائشیں+زمرہ:رے (شہر) کی شخصیات |
م خودکار: درستی املا ← تنازع |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت| |
{{خانہ معلومات شخصیت| |
||
}} |
}} |
||
'''مولانا حکیم الدین ادریس مولانا حسام الدين علی البتلیسی''' (1455ء - 15 نومبر 1520ء) جن کو عام طور پر '''ادریس بتلیسی''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ادریس بتلیسی، [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] [[کرد]] مذہبی عالم اور [[بتلیس]] (جدید ترکی میں) کے منتظم تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://sorularlaislamiyet.com/idrisi-bitlisi-kimdir|title=Idrisi Bitlisi kimdir|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> ادریس بتلیسی کے اصل پیدائش کے بارے میں کچھ |
'''مولانا حکیم الدین ادریس مولانا حسام الدين علی البتلیسی''' (1455ء - 15 نومبر 1520ء) جن کو عام طور پر '''ادریس بتلیسی''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ادریس بتلیسی، [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] [[کرد]] مذہبی عالم اور [[بتلیس]] (جدید ترکی میں) کے منتظم تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://sorularlaislamiyet.com/idrisi-bitlisi-kimdir|title=Idrisi Bitlisi kimdir|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> ادریس بتلیسی کے اصل پیدائش کے بارے میں کچھ تنازع ہے کچھ مرّخیں کا کہنا ہے کہ [[دیار بکر]] اصل جگہ ہے۔ انہوں نے فارسی زبان میں ایک بڑا ادبی کام لکھا جس کا نام [[ہشت بہشت]] تھا، جو سن 1502ء میں شروع ہوا تھا اور اس میں پہلے آٹھ عثمانی حکمرانوں کے دور حکومت کا احاطہ کیا گیا تھا۔<ref>{{Cite book|url=https://books.google.nl/books?id=rD1vvympVtsC&pg=PA68&dq=persian+language+in+anatolia&hl=nl&sa=X&ved=0CC0Q6AEwAmoVChMIpZ2B8PeRxgIVQZ8sCh10HAVJ#v=onepage&q=persian%20language%20in%20anatolia&f=false|title=Persian historiography and geography : Bertold Spuler on major works produced in Iran, the Caucasus, Central Asia, India, and early Ottoman Turkey|last=Spuler, Bertold, 1911-1990.|first=|date=2003|publisher=Pustaka Nasional|others=Marcinkowski, M. Ismail (Muhammad Ismail), 1964-|year=|isbn=9971-77-488-7|edition=1st ed|location=Singapore|pages=pp 68|oclc=69672164}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 08:05، 4 اپریل 2021ء
مولانا | |
---|---|
ادریس بتلیسی | |
(کردی میں: ئیدریسی بەدلیسی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1452ء بتلیس |
وفات | سنہ 1520ء (67–68 سال) استنبول |
مدفن | قبرستان ایوب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مترجم ، مصنف ، سیاست دان ، شاعر ، خطاط |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، کردی زبان ، عربی ، عثمانی ترکی |
شعبۂ عمل | تاریخ ، عربی شاعری |
درستی - ترمیم |
مولانا حکیم الدین ادریس مولانا حسام الدين علی البتلیسی (1455ء - 15 نومبر 1520ء) جن کو عام طور پر ادریس بتلیسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ادریس بتلیسی، عثمانی کرد مذہبی عالم اور بتلیس (جدید ترکی میں) کے منتظم تھے۔[1] ادریس بتلیسی کے اصل پیدائش کے بارے میں کچھ تنازع ہے کچھ مرّخیں کا کہنا ہے کہ دیار بکر اصل جگہ ہے۔ انہوں نے فارسی زبان میں ایک بڑا ادبی کام لکھا جس کا نام ہشت بہشت تھا، جو سن 1502ء میں شروع ہوا تھا اور اس میں پہلے آٹھ عثمانی حکمرانوں کے دور حکومت کا احاطہ کیا گیا تھا۔[2]
حوالہ جات
- ↑ "Idrisi Bitlisi kimdir"
- ↑ Spuler, Bertold, 1911-1990. (2003)۔ Persian historiography and geography : Bertold Spuler on major works produced in Iran, the Caucasus, Central Asia, India, and early Ottoman Turkey۔ Marcinkowski, M. Ismail (Muhammad Ismail), 1964- (1st ed ایڈیشن)۔ Singapore: Pustaka Nasional۔ صفحہ: pp 68۔ ISBN 9971-77-488-7۔ OCLC 69672164