"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 56: سطر 56:
[[زمرہ:مصری بزرگان]]
[[زمرہ:مصری بزرگان]]
[[زمرہ:مصری مقدسین]]
[[زمرہ:مصری مقدسین]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 07:25، 20 دسمبر 2019ء

مرقس رسول/ شہید
مبشر، مبلغ، گواہ، شہید
پیدائش
قورینہ، لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1]
وفات26 اپریل 68ء
تہوار25 اپریل
منسوب خصوصیاتصحرا میں شیر
سرپرستیبیرسٹر، وینس، مصر، ماینار اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔

مرقس یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2] اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے مسیحیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]

مرقس سے منسوب کتابیں

کلیسیا کی بنیاد

بعض مسیحی روایات کے مطابق اسکندریہ میں مرقس نے کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]

وفات

مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔

حوالہ جات

  1. "St. Mark The Apostle, Evangelist"۔ Coptic Orthodox Church Network۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012 
  2. رسولوں کے اعمال، 12:12؛ 5:13؛ 37:15
  3. کلیسوں، 10:4
  4. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813
  5. قاموس الکتاب۔،صفحہ 902
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔