"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed نے صفحہ کیتھولک کلیسیا کو کاتھولک کلیسیا کی جانب منتقل کیا |
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
|founder = [[یسوع مسیح]]، بمطابق<br />[[Sacred tradition#In the Catholic and Orthodox churches|کیتھولک روایت]] |
|founder = [[یسوع مسیح]]، بمطابق<br />[[Sacred tradition#In the Catholic and Orthodox churches|کیتھولک روایت]] |
||
|founded_date = [[Timeline of the Catholic Church|پہلی صدی]]<ref name="RCC">{{cite web|last1=Stanford|first1=Peter|title=Roman Catholic Church|url=http://www.bbc.co.uk/religion/religions/christianity/catholic/catholic_1.shtml#top|website=BBC Religions|publisher=BBC|accessdate=1 فروری 2017}}</ref> |
|founded_date = [[Timeline of the Catholic Church|پہلی صدی]]<ref name="RCC">{{cite web|last1=Stanford|first1=Peter|title=Roman Catholic Church|url=http://www.bbc.co.uk/religion/religions/christianity/catholic/catholic_1.shtml#top|website=BBC Religions|publisher=BBC|accessdate=1 فروری 2017}}</ref> |
||
|founded_place = [[یروشلم]]، [[یہودا (رومی صوبہ)]]، [[رومی سلطنت]]<ref>Bokenkotter, 2004, [https://www.amazon.com/Concise-History-Catholic-Church-Revised/dp/0385516134/ref=sr_1_2?s=books&ie=UTF8&qid=1488677785&sr=1-2&keywords=history+of+the+catholic+church#reader_0385516134 pg. 18]</ref> |
|founded_place = [[یروشلم]]، [[یہودا (رومی صوبہ)|یہودا]]، [[رومی سلطنت]]<ref>Bokenkotter, 2004, [https://www.amazon.com/Concise-History-Catholic-Church-Revised/dp/0385516134/ref=sr_1_2?s=books&ie=UTF8&qid=1488677785&sr=1-2&keywords=history+of+the+catholic+church#reader_0385516134 pg. 18]</ref> |
||
|separated_from = |
|separated_from = |
||
|parent = |
|parent = |
نسخہ بمطابق 13:37، 7 مارچ 2018ء
[[file:|25px|alt=]] کیتھولک کلیسیا Catholic Church | |
---|---|
(لاطینی: Ecclesia catholica) | |
زمرہ بندی | کیتھولک |
سیاسی نظام | اُسقفی[1] |
صدر | بطریق اعظم فرانسس |
انتظامیہ | مقدس کرسی بذریعہ پاپائیت |
کلیسیا | لاطینی کلیسیا مشرقی کیتھولک کلیسیائیں: 23 |
اسقف تعلقہ | اسقف تعلقہ: 640 پابند اسقف تعلقہ: 2,851 |
پیرش | 221,700 |
علاقہ | عالمگیر |
صدر دفاتر | ویٹیکن سٹی |
بانی | یسوع مسیح، بمطابق کیتھولک روایت |
ابتدا | پہلی صدی[2] یروشلم، یہودا، رومی سلطنت[3] |
اراکین | 1.27 بلین[4] |
اہل کلیسیا | اسقف: 5,237 مسیحی پیشوا: 415,792 شماس: 44,566 |
ویب سائٹ | مقدس کُرسی |
کیتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولک کلیسیا ایک مسیحی کلیسیا ہے جو پاپائے روم کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپاۓ روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جوکہ خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت بارہ رُسُل خصوصاً مقدس پطرس نے کی تھی۔
کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جوکہ تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
عالمگیر کیتھولک کلیسیا غربی یا لاطینی کلیسیا اور بائیس خودمختار شرقی کیتھولک کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپاۓ روم بشمول کلیہ اُسقُفان کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
ابتداء اور تاریخ
کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپاۓ اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"
مسیحی فرقہ جو روم میں مقیم پوپ کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر اٹلی ، ہسپانیہ ، فرانس ، پولینڈ ، ہنگری ، جنوبی امریکا وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
ویکی ذخائر پر کاتھولک کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات