فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ممالک کی یہ فہرست ان کی خام ملکی پیداوار (GDP) کے حساب سے ہے جن کا حساب منڈی کی قیمتوں پر کیا گیا ہے اور انہیں امریکی ڈالر میں متعلقہ ملک کی سرکاری شرحِ تبادلہ پر تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ مواد 2006ء کا ہے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے حاصل کیا گیا ہے۔

شمار ملک یا علاقہ خام ملکی پیداوار (ملین امریکی ڈالر)
1 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 13,244,550
2 جاپان کا پرچم جاپان 4,367,459
3 جرمنی کا پرچم جرمنی 2,897,032
4 چین کا پرچم چین 2,630,113
5 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 2,373,685
6 فرانس کا پرچم فرانس 2,231,631
7 اٹلی کا پرچم اٹلی 1,852,585
8 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 1,269,096
9 اسپین کا پرچم اسپین 1,225,750
10 برازیل کا پرچم برازیل 1,067,706
11 روس کا پرچم روس 979,048
12 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 888,267
13 بھارت کا پرچم بھارت 886,867
14 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 840,012
15 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 754,816
16 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 663,119
17 بیلجیئم کا پرچم بیلجیئم 393,590
18 ترکی کا پرچم ترکی 392,424
19 سویڈن کا پرچم سویڈن 385,293
20 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ 377,240
21 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 364,239
22 قطر کا پرچم قطر 355,708
23 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 348,604
24 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 338,689
25 ناروے کا پرچم ناروے 335,281
26 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 321,934
27 یونان کا پرچم یونان 307,709
28 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 276,611
29 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 255,155
30 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 222,080
31 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 212,702
32 ایران کا پرچم ایران 212,492
33 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 210,837
34 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 206,258
35 پرتگال کا پرچم پرتگال 194,989
36 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 189,538
37 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 181,608
38 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 168,263
39 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 150,923
40 چلی کا پرچم چلی 145,205
41 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 141,801
42 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 140,195
43 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 135,075
44 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 132,155
45 پاکستان کا پرچم پاکستان 128,996
46 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 121,901
47 فلپائن کا پرچم فلپائن 116,931
48 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 115,350
49 الجزائر کا پرچم الجزائر 114,322
50 ہنگری کا پرچم ہنگری 114,273
51 مصر کا پرچم مصر 107,375
52 یوکرین کا پرچم یوکرین 106,072
53 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 103,380
54 کویت کا پرچم کویت 96,132
55 پیرو کا پرچم پیرو 93,268
56 قازقستان کا پرچم قازقستان 77,237
57 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 65,216
58 ویتنام کا پرچم ویتنام 60,995
59 مراکش کا پرچم مراکش 57,407
60 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 54,969
61 قطر کا پرچم قطر 52,722
62 لیبیا کا پرچم لیبیا 50,330
63 کروشیا کا پرچم کروشیا 45,456
64 انگولا کا پرچم انگولا 43,759
65 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 40,577
66 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 40,447
67 سوڈان کا پرچم سوڈان 37,564
68 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 37,340
69 بیلارس کا پرچم بیلارس 36,944
70 عمان کا پرچم عمان 35,992
71 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 35,304
72 ڈومینیکن جمہوریہ کا پرچم ڈومینیکن جمہوریہ 31,600
73 سربیا کا پرچم سربیا 31,589
74 شام کا پرچم شام 31,505
75 تیونس کا پرچم تیونس 30,620
76 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 30,608
77 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 29,784
78 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 26,794
79 کینیا کا پرچم کینیا 23,187
80 لبنان کا پرچم لبنان 22,622
81 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 21,846
82 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا 21,384
83 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 19,935
84 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 19,817
85 لیٹویا کا پرچم لیٹویا 19,621
86 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 19,221
87 یمن کا پرچم یمن 18,700
88 کیمرون کا پرچم کیمرون 18,372
89 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 18,341
90 قبرص کا پرچم قبرص 18,235
91 آئیوری کوسٹ کا پرچم آئیوری کوسٹ 17,339
92 پاناما کا پرچم پاناما 17,113
93 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 16,579
94 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا 16,410
95 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 16,088
96 بحرین کا پرچم بحرین 16,065
97 اردن کا پرچم اردن 14,318
98 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 13,315
99 میانمار کا پرچم میانمار 13,002
100 گھانا کا پرچم گھانا 12,894
101 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 12,787
102 برونائی کا پرچم برونائی 11,438
103 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 11,396
104 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 10,942
105 بولیویا کا پرچم بولیویا 10,828
106 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 10,808
107 جمیکا کا پرچم جمیکا 10,565
108 یوگینڈا کا پرچم یوگینڈا 9,443
109 سینیگال کا پرچم سینیگال 9,242
110 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی 9,135
111 البانیہ کا پرچم البانیہ 9,133
112 گیبون کا پرچم گیبون 9,124
113 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 8,981
114 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 8,773
115 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 8,543
116 افغانستان کا پرچم افغانستان 8,399
117 نیپال کا پرچم نیپال 7,994
118 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 7,830
119 قطر کا پرچم قطر 7,399
120 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 7,296
121 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 7,096
122 چاڈ کا پرچم چاڈ 6,547
123 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 6,410
124 موریشس کا پرچم موریشس 6,402
125 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 6,316
126 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 6,248
127 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 6,223
128 مالی کا پرچم مالی 6,191
129 مالٹا کا پرچم مالٹا 6,085
130 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 6,055
131 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 5,540
132 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 5,489
133 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 5,369
134 بینن کا پرچم بینن 4,760
135 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 4,473
136 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 4,338
137 نائجر کا پرچم نائجر 3,550
138 کرغزستان کا پرچم کرغزستان 3,437
139 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 3,386
140 گنی کا پرچم گنی 3,317
141 مالڈووا کا پرچم مالڈووا 3,242
142 نیدرلینڈز اینٹیلس کا پرچم نیدرلینڈز اینٹیلس 3,204
143 فجی کا پرچم فجی 2,977
144 کویت کا پرچم کویت 2,822
145 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 2,811
146 منگولیا کا پرچم منگولیا 2,803
147 موریتانیا کا پرچم موریتانیا 2,663
148 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 2,637
149 روانڈا کا پرچم روانڈا 2,397
150 ملاوی کا پرچم ملاوی 2,238
151 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 2,210
152 سرینام کا پرچم سرینام 2,112
153 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 1,634
154 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی 1,150
155 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 1,488
156 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 1,419
157 بیلیز کا پرچم بیلیز 1,213
158 اریٹیریا کا پرچم اریٹیریا 1,160
159 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 988
160 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 983
161 اینٹیگا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگا و باربوڈا 962
162 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 933
163 برونڈی کا پرچم برونڈی 908
164 گیانا کا پرچم گیانا 870
165 جبوتی کا پرچم جبوتی 768
166 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس 749
167 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 622
168 گرینیڈا کا پرچم گرینیڈا 529
169 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 507
170 سینٹ کٹس و نیوس کا پرچم سینٹ کٹس و نیوس 487
171 سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 466
172 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری 402
173 وانواتو کا پرچم وانواتو 387
174 سمووا کا پرچم سمووا 365
175 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 356
176 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان 321
177 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 305
178 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 300
179 ٹونگا کا پرچم ٹونگا 224
180 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم 79
181 کیریباتی کا پرچم کیریباتی 60

حوالہ: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (World Economic Outlook Database) (IMF)

[ترمیم] متعلقہ مضامین

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں