"ادریس بتلیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:مؤرخین اسلام (بدرخواست صارف:Ulubatli Hasan) |
|||
سطر 7: | سطر 7: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{مؤرخین اسلام}} |
|||
[[زمرہ:بتلیس کی شخصیات]] |
[[زمرہ:بتلیس کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ماہرین قانون]] |
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ماہرین قانون]] |
نسخہ بمطابق 08:05، 24 دسمبر 2020ء
مولانا | |
---|---|
ادریس بتلیسی | |
(کردی میں: ئیدریسی بەدلیسی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1452ء بتلیس |
وفات | سنہ 1520ء (67–68 سال) استنبول |
مدفن | قبرستان ایوب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مترجم ، مصنف ، سیاست دان ، شاعر ، خطاط |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، کردی زبان ، عربی ، عثمانی ترکی |
شعبۂ عمل | تاریخ ، عربی شاعری |
درستی - ترمیم |
مولانا حکیم الدین ادریس مولانا حسام الدين علی البتلیسی (1455ء - 15 نومبر 1520ء) جن کو عام طور پر ادریس بتلیسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ادریس بتلیسی، عثمانی کرد مذہبی عالم اور بتلیس (جدید ترکی میں) کے منتظم تھے۔[1] ادریس بتلیسی کے اصل پیدائش کے بارے میں کچھ تنازعہ ہے کچھ مرّخیں کا کہنا ہے کہ دیار بکر اصل جگہ ہے۔ انہوں نے فارسی زبان میں ایک بڑا ادبی کام لکھا جس کا نام ہشت بہشت تھا، جو سن 1502ء میں شروع ہوا تھا اور اس میں پہلے آٹھ عثمانی حکمرانوں کے دور حکومت کا احاطہ کیا گیا تھا۔[2]
حوالہ جات
- ↑ "Idrisi Bitlisi kimdir"
- ↑ Spuler, Bertold, 1911-1990. (2003)۔ Persian historiography and geography : Bertold Spuler on major works produced in Iran, the Caucasus, Central Asia, India, and early Ottoman Turkey۔ Marcinkowski, M. Ismail (Muhammad Ismail), 1964- (1st ed ایڈیشن)۔ Singapore: Pustaka Nasional۔ صفحہ: pp 68۔ ISBN 9971-77-488-7۔ OCLC 69672164