"مارگلہ ریلوے سٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E / 33.663653; 73.048182
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 92: سطر 92:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk/ پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk/ پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



نسخہ بمطابق 23:15، 13 اگست 2023ء

اسلام آباد ریلوے اسٹیشن
Islamabad Railway Station
محل وقوعآئی9 ، اسلام آباد
 پاکستان
مالکپاکستان ریلویز
پلیٹ فارم2
ٹریک2
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMGLA
کرایہ زونپاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن
تاریخ
عام رسائی1979
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
خدمات
پچھلا اسٹیشن   اسلام آباد ریلوے اسٹیشن   اگلا اسٹیشن
نور   ریلوے لائن
اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن
  آخری سٹیشن
Map
پاکستان ریلوے نیٹ ورک
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کی آمد
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن

اسلام آباد ریلوے اسٹیشن (سابقہ: مارگلہ ریلوے اسٹیشن) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-9 اور آئی-9 کے درمیان واقع ہے۔ اس کا داخلی راستہ سیکٹر ایچ-9 کی طرف سے ہے۔

یہ ریلوے اسٹیشن 1979ء میں قائم ہوا اور ایک شٹل ٹرین اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان شروع کی گئی۔ تاہم یہ ایک سال کے اندر خسارے کے باعث بند کر دی گئی۔ 1988ء میں اس ریلوے اسٹیشن سے مال بردار ٹرینوں کا آغاز ہوا۔[1]

مئی 2009ء میں اس اسٹیشن کو دوبارہ کھولا گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے اسلام آباد ریلوے اسٹیشن رکھ دیا گیا۔

مجوزہ اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن

مجوزہ اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن ، پاکستان کے ریلوے نیٹ ورک کو مظفرآباد ، آزاد کشمیر سے جوڑے گی۔

موجودہ لائن

مجوزہ لائن

  • بہارہ کہو
  • سمبلان
  • کھجوت
  • مری
  • بھوربن
  • دیول شریف
  • بیروٹ
  • کوہالہ
  • مظفرآباد

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Islamabad Railway Station may be off-track soon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 

33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E / 33.663653; 73.048182

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔