سلیم بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:58، 1 جولائی 2019ء از Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مصنف محدثین بجانب زمرہ:محدثین)
سلیم بن قیس
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 620ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 705ء (84–85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہستان نوبندگان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث ،  کاتب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حدیث [4]،  اسلام [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کتاب سلیم بن قیس ہلالی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ جمل ،  جنگ صفین ،  جنگ نہروان   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سُلَیم بن قیس ہلالی' یا ابوصادق سُلَیم بن قیس عامری ہلالی کوفی (ولادت 2 قبل از ہجرت- وفات 70ھ یا 76 ہجری) اصحاب خاص علی بن ابی طالب، حسن بن علی و حسین بن علی و علی بن حسین تھے اور امام محمد باقر کی زیارت بھی کی تھی۔

ان کی کتاب سلیم بن قیس ہلالی، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔[5][6] تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی کے آغاز میں ہے۔[7]

مآخذ

  • بابایی آریا، علی؛ فخلعی، محمد تقی (۱۳۸۵). «در جستجوی سلیم بن قیس ہلالی». مطالعات اسلامی. از پارامتر ناشناخته |شمارہ= صرف‌نظر شد (کمک); از پارامتر ناشناخته |صفحہ= صرف‌نظر شد (کمک)
  • مقدمہ کتاب اسرار آل محمد علیهم السلام، ترجمہ اسماعیل انصاری زنجانی خوئینی، نشر الهادی، قم، سال 1416ھ، چاپ اول

حوالہ جات

  1. https://id.loc.gov/authorities/names/nr94033738.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2021 — مصنف: کتب خانہ کانگریس
  2. http://uli.nli.org.il/F/?func=find-b&local_base=NLX10&find_code=UID&request=987007571814705171 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2021
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2015874177 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2015874177 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. کتاب سلیم‌بن قیس ہلالی
  6. آبان بن ابی عیاش
  7. مدرسی (Tradition and Survival)، صفحہ 83

بیرونی روابط