محمد عظمت (شیکی یوکا اتاکا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمدعظمت ( شیکی یوکی اتاکا)صدارتی تمغا حسن کارکردگی حاصل کرنے والے ماہر ثقافت ہیں

پیدائش[ترمیم]

جاپان سے تعلق رکھنے والے ماہر ثقافت محمد عظمت کا اصل نام شیکی یوکی اتاکا ہے اور وہ 18 اگست 1945ء کو اوساکا میں پیدا ہوئے تھے۔

تعلیم[ترمیم]

ڈاکٹر ابوالخیر کشفی کے تعلق سے 1977 میں وہ پاکستان آگئے اورجامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات میں داخلہ لے لیا، جہاں سے 1980 میں ایم اے کیا۔ پاکستان آنے کے بعد 1981ء میں اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے استاد اور محسن، ڈاکٹر ابوالخیر کشفی کے ہاتھ پر اْنھوں نے اسلام قبول کیا۔ 1984 میں وہ ابوالخیر کشفی صاحب کی بھانجی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2011ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا

حوالہ جات[ترمیم]