نگہت بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگہت بٹ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 فروری 2020ء (71–72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نکہت بٹ ایک پاکستانی اداکارہ اور گلوکار تھیں۔ نکہت نے متعدد ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ [2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نکہت 1948ء میں لاہور ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [3]

کیریئر[ترمیم]

نکہت نے اسٹیج سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور اس نے پہلی بار 1960 کی دہائی میں فلموں میں اداکاری کی۔ [4] وہ اردو ، پنجابی اور پشتو فلموں میں نظر آئیں۔ [5] انھوں نے فلموں میں گانے بھی گائے اور پھر انھوں نے عابد علی کے کچھ ڈراموں میں بھی کام کیا۔ [6] وہ ٹیلی فلموں اور ڈراموں میں بھی نظر آئیں۔ انھوں نے پی ٹی وی ڈراما سمندر اور بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی اداکاری کی۔ ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنی خدمات کے لیے ، انھیں حکومت پاکستان نے 2018ء میں پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔[7]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نکہت نے اداکار عابد بٹ سے سنہ 1968ء میں شادی کی اور اپنی موت تک انہی کی زوجہ رہی۔ [8] ان کی چار اولادیں ہیں جن میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا نومی بٹ تھا۔ [9]

بیماری اور موت[ترمیم]

نکہت بٹ کو 6 فروری 2020ء کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ [10] دباؤ کی وجہ سے وہ بلڈ پریشر ، ذیابیطس اور دماغی صحت میں مبتلا تھیں۔ [11] [12] وہ 7 فروری 2020ء کی عمر 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں اور انھیں لاہور کے ماڈل ٹاؤن کے ای بلاک میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ [13] [14] [15]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نیٹ ورک
1979 وارث بی بی جان پی ٹی وی
1983 وادی پرخار شیریش پی ٹی وی
1983 سمندر قمر النساء پی ٹی وی
1984 مرزا اینڈ سنز مرینا پی ٹی وی
1986 سورج کے ساتھ ساتھ آرزو پی ٹی وی
1988 گمشدہ ندرت پی ٹی وی
1989 آنکھ مچولی سیما پی ٹی وی
1990 پیاس بی بی پی ٹی وی
1993 خواہش رشیدہ پی ٹی وی
1994 کوٹ خیر دین ملکانی پی ٹی وی
1995 سنڈریلا اور سکینہ اماں پی ٹی وی
1996 حیرت کدہ خالہ زبیدہ پی ٹی وی
1997 آشیانہ زردہ پی ٹی وی
1998 آپا نصرت پی ٹی وی
1999 بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ بوٹا کی ماں پی ٹی وی
2001 بادلوں پر بسیرا انارا پی ٹی وی
2001 دنیا داری فریال پی ٹی وی
2002 لنڈا بازار حاجراں پی ٹی وی
2003 فریب روحیدہ پی ٹی وی
2007 دہلی کی بانکے آپا اے پلس
2010 ناٹک منڈی نیلم کی والدہ پی ٹی وی
2019 میں وی ناظم بنساں اماں جی خاص پوٹھوہار

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
1999 بکرا بہت ضروری ہے عتیقہ

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
1981 ریشم گلناز
1988 مکھڑا پولا کی والدہ
2011 مارا سونا انگلینڈ خالہ

ایوارڈ اور پہچان[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Actor Nighat Butt is no more — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2021 — شائع شدہ از: ڈان — شائع شدہ از: 8 فروری 2020
  2. "List of PTV Old Actors"۔ Pakistan Television Corporation۔ December 17, 2020۔ 14 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  3. "Veteran actress Nighat Butt passes away"۔ Dunya News۔ December 25, 2020 
  4. "Veteran Pakistani actress Nighat Butt passes away"۔ Geo News۔ December 20, 2020 
  5. "Novelist Nisar Aziz Butt passes away"۔ Dawn News۔ December 22, 2020 
  6. "Remembering Asma`s feats Colonial law being used to silence people"۔ Dawn News۔ December 21, 2020 
  7. "141 to get civil awards on Yaum-i-Pakistan"۔ Dawn News۔ February 15, 2021 
  8. "THE GRAPEVINE"۔ Dawn News۔ December 19, 2020 
  9. "Actress Nighat Butt is no more"۔ Dawn News۔ January 2, 2020 
  10. "CM condoles death of actress Nighat Butt"۔ The Nation۔ December 24, 2020 
  11. "TV actor Nighat Butt passes away"۔ www.mediachowk.com۔ January 6, 2020 [مردہ ربط]
  12. "TV Artist Nighat Butt Passed Away"۔ Bol News۔ February 13, 2021۔ 31 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  13. "TV, stage artiste Nighat Butt dies"۔ The News International۔ December 23, 2020 
  14. "TV actor Nighat Butt passes away"۔ Daily Pakistan۔ January 4, 2020 
  15. "Remembering Qazi Wajid On His Second Death Anniversary"۔ Bol News۔ February 14, 2021۔ 31 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  16. "President Mamnoon confers civil awards on Yaum-i-Pakistan"۔ Dawn News۔ December 26, 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]