"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
آی ❎ آئی☑️⁩
(کیونکے ❎ کیونکہ☑️⁩)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(آی ❎ آئی☑️⁩)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
== تاریخ ==
 
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔ ہندی زبان 19 ویں صدی کے اوائل میں اُردو سے بنائی گئی۔ انگریزوں کی نفسیاتی پالیسی 'بانٹ کر حکومت کرنا' کے تحت اُردو زبان سے اُردو-فارسی الفاظ نکال کر ان کی جگہ سنسکرت کے الفاظ رکھنے سے ہندی زبان وجود میں آئی۔ برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔ پرانے وقتوں میں ہندوؤں کی زبان [[سنسکرت]] تھی، لیکن یہ زبان کسی کو بولنے نہیں دی جاتی تھی، کیونکہ یہ ان کے خداؤں کی زبان تھی، نتیجہ سنسکرت ختم ہونے لگی، ہندوؤں نے اپنی زبان بچا نے کے لیے۔ اردو کو ہندی بنا لیا. اور اس میں سے اردو-فارسی الفاظ ہٹا کر اس کی جگہ سنسکرت کے کچھ الفاظ ملا نے سے ہندی زبان وجود میں آی۔آئی۔<ref>http://www.rekhta.org/ebooks/ek-bhasha-jo-mustarad-kar-di-gai-mirza-khalil-ahmad-beg-ebooks/</ref> انیسویں صدی کے آخر میں ، ہندی کو اردو سے الگ ہندوستانی کی ایک معیاری شکل کے طور پر مزید ترقی دینے کی تحریک کا آغاز ہوا۔ 1881 میں ، [[بہار]] نے ہندی کو اپنی واحد سرکاری زبان کے طور پر قبول کیا، اردو کی جگہ لے لی، اور اس طرح ہندی کو اپنانے والی [[بھارت]] کی پہلی ریاست بن گئی۔
 
== ہندوستانی ==

فہرست رہنمائی