بھوجپوری زبان
Appearance
بھوجپوری | |
---|---|
Bhojpuri भोजपुरी bhōjpurī | |
The word "Bhojpuri" in دیوناگری | |
تلفظ | /boʊdʒˈpʊəri/[1] |
مقامی | بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی |
علاقہ | بہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ |
مقامی متکلمین | 40 ملین (2001 census)e18 Census results conflate some speakers with Hindi.[2] |
لہجے |
|
دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3] | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | bho |
آیزو 639-3 | bho – مشمولہ رمزIndividual code: hns – Caribbean Hindustani |
گلوٹولاگ | bhoj1246 [4] |
کرہ لسانی | 59-AAF-sa |
بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी سنیے (معاونت·معلومات)) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[5] بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[6][7] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Bhojpuri entry, Oxford Dictionaries, Oxford University Press
- ↑ Bhojpuri Census,[متنازع ] Government of India (2001)
- ^ ا ب Bhojpuri Ethnologue World Languages (2009)
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Bhojpuric"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ Ethnologue's detailed language map of western Madhesh; see the disjunct enclaves of language #9 in SE.
- ↑ Rajend Mesthrie, Language in indenture: a sociolinguistic history of Bhojpuri-Hindi in South Africa, Routledge, 1992, ISBN 978-0-415-06404-0, pages 30-32
- ↑ Bhojpuri آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lmp.ucla.edu (Error: unknown archive URL) Language Materials Project, University of California, Los Angeles, United States
بیرونی روابط
[ترمیم]- The Universal Declaration of Human Rights in Bhojpuri, United Nations Information Centre, India (1998)
- Listen to a recording in Bhojpuriآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dsal.uchicago.edu (Error: unknown archive URL), Parable of the prodigal son in Bhojpuri, Recorded on May 16, 1920, Linguistic Survey of India, Archives of University of Chicago, USA
- Kaipuleohone has archived open access recordings of Bhojpuri.
زمرہ جات:
- مضامین جن میں بہاری زبان کا متن شامل ہے
- Languages which need ISO 639-3 comment
- ہند ایرانی زبانوں کے سانچے
- بھارت سانچے
- بھوجپوری زبان
- اتر پردیش کی زبانیں
- بہار (بھارت) کی زبانیں
- اردو کی بولیاں
- بہاری زبانیں
- جھاڑکھنڈ کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- نیپال کی زبانیں
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں
- ہندی کی بولیاں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین
- دیوناگری میں لکھی جانے والی زبانیں