مندرجات کا رخ کریں

عبدالقادر جونیجو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالقادر جونیجو
معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1945ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھرپارکر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مارچ 2020ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جامشورو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات امراض جگر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد القادر جونیجو  13 ستمبر 1945ء کو تھرپارکر کے ایک گاؤں جینہن میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے افسانوں کے مجموعے ویند ڑوہی لہند ڑسج اور واٹوں ، راتیوں ائیں رول کے نام سے اور خاکوں کا مجموعہ شکلیوں کے نام سے اشاعت پزیر ہوا۔ کچھ ادب پاروں کو سندھی زبان میں بھی منتقل کیا۔ ایک انگریزی ناول دی ڈیڈ ریور بھی تحریر کیا تاہم ان کی شہرت کا باعث ان کے لکھے ہوئے سندھی ڈرامے ہیں جن میں دیواریں ، چھوٹی سی دنیا، تھوڑی خوشی تھوڑا غم نے ملک گیر مقبولیت حاصل کی۔ وہ شعبہ سندھیات اور مقتدرہ سندھی زبان کے سربراہ بھی رہے۔ حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 1988ء کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ 30 مارچ 2020ء کو وفات پاگئے،[1]

حوالہ جات

[ترمیم]