قوی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد قوی خان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
محمد قوی خان
QAVI.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1932ء (عمر 86 سال)
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
قومیت Flag of پاکستانپاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکار،  فلم اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
صنف سنجیدہ اداکاری
اعزازات
صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی
ستارہ امتیاز
پی ٹی وی لائف ٹایم اچیومنٹ ایوارڈ
ریڈیو پاکستان لائف ٹایم اچیومنٹ ایوارڈ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

محمد قوی خان (انگریزی: Qavi Khan) (پیدائش: 15 نومبر، 1932ء ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

محمد قوی خان 15 نومبر، 1932ء کو،پشاور برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے[1]۔ انہوں نے فنی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا۔ 1964ء میں جب لاہور میں پاکستان ٹیلی وژن کا آغاز ہوا تو انہیں اس کے پہلے ڈرامے میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد سیریلز، سیریز اور انفرادی ڈراموں میں کام کیا جن میں اندھیرا اجالا ، فشار، لاہوری گیٹ، دو قدم دور تھے، مٹھی بھر مٹی، من چلے، میرے قاتل مرے دلدار، پھر چاند پہ دستک، در شہوار، بیٹیاں، داستان، ایک نئی سنڈریلا اور ڈاکٹر دعاگو کے نام سرفہرست ہیں۔[1]

وہ پاکستان ٹیلی وژن کی پہلے اداکار تھے جنہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں 14 اگست، 1980ء کو ملا۔ بعد ازاں انہیں ستارہ امتیاز سے بھی سرفراز کیا گیا۔ محمد قوی خان پی ٹی وی ایوارڈ اور ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے لائف اچیومنٹ ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔ انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا اور تین نگار ایوارڈز بھی حاصل کیے۔[1]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]