اے نیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے نیئر
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1950ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رانسون آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 نومبر 2016ء (66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرتھر نیئر (انگریزی: Arthur Nayyar) ایک پاکستانی فلمی پس پردہ گلوکار تھے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1974ء میں ایک دو گانے سے کیا تھا۔۔ نیئر نے ہمیشہ مشہور گلوکار احمد رشدی [3] کو اپنے کیریئر میں اہم کردار مانتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ پس پردہ گکوکاری میں احمد رشدی ان کے استاد تھے۔ [4] نیئر اور اخلاق احمد 1970ء کی دہائی کے آواخر اور 1980ء کی دہائی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے غالب پس پردہ گلوکار رہے۔ [5][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1439547 — بنام: A. Nayyar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/3965d21e-495f-43c3-8c3c-802fdb458dfa — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. ^ ا ب "Singer A Nayyar passes away"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 12 نومبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  4. Profile of A. Nayyar on urduwire.com website Retrieved 13 اگست 2018

بیرونی روابط[ترمیم]