قبائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قبائل ،قبیلہ کی جمع ہے ۔۔۔ اور عام اسلح میں قبائل ان افراد کہا جاتا ہے۔ جو کسی قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھتے ہو ۔ جن کا ایک الگ روایات ہو اور ایک ملک کے اندر آزاد حیثیت سے رہ رہے ہو ۔۔۔ دنیا بھر میں ان کی تعداد 150 ملین ہیں جو کل آبادی کے 40 فیصد ہیں ۔