مندرجات کا رخ کریں

قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قبیلہ لوگوں یا قوم کا ایک طبقہ، جماعت یا گروہ ایک ہی مورث اعلیٰ کا خاندان یا نسل جو ممیز ہو (مثلا: بنی اسرائیل کے بارہ قبائل حضرت یعقوب کی نسل ہے) اہل روم کا ایک سیاسی زمرہ جو روم کے تین پرانے قبیلوں یعنی صابئین، لاطینی اور اٹر سکنوں میں سے کسی ایک کا مظہر ہوــ ابتدائی لوگوں کی قوم یا خاندان جو نسلی شاخ بن گئی کوئی خاص وصف یا پیشہ رکھنے والی ٹولی کے لوگ (عموماً حقارت سے استعمال کرتے ہیں)۔اس کی جمع قبائل ہے۔

متبادلات

[ترمیم]

فرقہ، جماعت، جرگہ، قسم، جنس، نوع، خاندان، جاتی، دَل، خیل، طائفہ، فریق۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان