"گلاب چانڈیو" کے نسخوں کے درمیان فرق
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
گلاب 6 جنوری 1958ء<ref name="VOA" /><ref>{{cite news |title=ملڪ جو ليجنڊ اداڪار گلاب چانڊيو ڊگهو عرصو بيمار رهڻ بعد ڪراچي جي نجي اسپتال ۾ وفات ڪري ويو |url=https://dailysindhtimes.com/archives/3017 |accessdate=29 جولائی 2019 |work=روزنامہ سندھ ٹائمز |date=19 جنوری 2019 |language=sd |archive-date=2019-07-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190729172747/https://dailysindhtimes.com/archives/3017 |url-status=dead }}</ref> کو [[ضلع شہید بینظیر آباد|ضلع نواب شاہ]] کے گاؤں شہمیر چانڈیو میں ایک کسان کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref name="Dawn">{{cite news |title=TV actor Gulab Chandio passes away |url=https://www.dawn.com/news/1458428 |accessdate=29 جولائی 2019 |work=ڈان |date=19 جنوری 2019|language=en}}</ref> |
گلاب 6 جنوری 1958ء<ref name="VOA" /><ref>{{cite news |title=ملڪ جو ليجنڊ اداڪار گلاب چانڊيو ڊگهو عرصو بيمار رهڻ بعد ڪراچي جي نجي اسپتال ۾ وفات ڪري ويو |url=https://dailysindhtimes.com/archives/3017 |accessdate=29 جولائی 2019 |work=روزنامہ سندھ ٹائمز |date=19 جنوری 2019 |language=sd |archive-date=2019-07-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190729172747/https://dailysindhtimes.com/archives/3017 |url-status=dead }}</ref> کو [[ضلع شہید بینظیر آباد|ضلع نواب شاہ]] کے گاؤں شہمیر چانڈیو میں ایک کسان کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref name="Dawn">{{cite news |title=TV actor Gulab Chandio passes away |url=https://www.dawn.com/news/1458428 |accessdate=29 جولائی 2019 |work=ڈان |date=19 جنوری 2019|language=en}}</ref> |
||
انہوں نے گاؤں سے اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کی۔ 1976ء میں، وہ [[کراچی]] گئے اور محکمہ فوڈ میں کلرک کی نوکری حاصل کرلی۔<ref name="AffairNews" /> 1978ء میں، وہ [[نوابشاہ|نواب شاہ]] واپس آئے۔ انہیں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی سزائے موت کے بعد احتجاج میں حصہ لینے پر جیل جانا پڑا تھا۔<ref name="Dawn" /><ref name="AffairNews">{{cite news |last1=اسرار |first1=ناہید |title=گلاب چانڊيو: سياست کان اداڪاري تائين جو اڻکٽ سفر |url=http://affairnews.com/2019/03/%DA%AF%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%86%D8%A7%D9%86%DA%8A%D9%8A%D9%88-%D8%B3%D9%8A%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A-%D8%AA%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%86-%D8%AC/ |accessdate=29 جولائی 2019 |work=افیئر نیوز |date=7 مارچ 2019|language=sd}}</ref> |
انہوں نے گاؤں سے اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کی۔ 1976ء میں، وہ [[کراچی]] گئے اور محکمہ فوڈ میں کلرک کی نوکری حاصل کرلی۔<ref name="AffairNews" /> 1978ء میں، وہ [[نوابشاہ|نواب شاہ]] واپس آئے۔ انہیں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی سزائے موت کے بعد احتجاج میں حصہ لینے پر جیل جانا پڑا تھا۔<ref name="Dawn" /><ref name="AffairNews">{{cite news |last1=اسرار |first1=ناہید |title=گلاب چانڊيو: سياست کان اداڪاري تائين جو اڻکٽ سفر |url=http://affairnews.com/2019/03/%DA%AF%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%86%D8%A7%D9%86%DA%8A%D9%8A%D9%88-%D8%B3%D9%8A%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A-%D8%AA%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%86-%D8%AC/ |accessdate=29 جولائی 2019 |work=افیئر نیوز |date=7 مارچ 2019 |language=sd |archive-date=2021-12-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211207052414/http://affairnews.com/2019/03/%da%af%d9%84%d8%a7%d8%a8-%da%86%d8%a7%d9%86%da%8a%d9%8a%d9%88-%d8%b3%d9%8a%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%aa%d8%a7%d8%b1%d9%8a-%d8%aa%d8%a7%d8%a6%d9%8a%d9%86-%d8%ac/ |url-status=dead }}</ref> |
||
== فنی زندگی == |
== فنی زندگی == |
نسخہ بمطابق 06:55، 18 اکتوبر 2023ء
گلاب چانڈیو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جنوری 1958ء ضلع نواب شاہ |
وفات | 18 جنوری 2019ء (61 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عارضہ | ذیابیطس امراض قلب |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، سندھی |
اعزازات | |
تمغائے حسن کارکردگی (2016) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
غلام محمد گلاب[1] (6 جنوری 1958 – 18 جنوری 2019) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار تھے۔[2][3] اپنے فنی کیریئر کے دوران میں انہوں نے 300 سے زیادہ اردو اور سندھی ڈراموں اور 6 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔[4][5]
ابتدائی زندگی
گلاب 6 جنوری 1958ء[6][7] کو ضلع نواب شاہ کے گاؤں شہمیر چانڈیو میں ایک کسان کے گھر میں پیدا ہوئے۔[3]
انہوں نے گاؤں سے اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کی۔ 1976ء میں، وہ کراچی گئے اور محکمہ فوڈ میں کلرک کی نوکری حاصل کرلی۔[8] 1978ء میں، وہ نواب شاہ واپس آئے۔ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے بعد احتجاج میں حصہ لینے پر جیل جانا پڑا تھا۔[3][8]
فنی زندگی
گلاب 1980ء کی دہائی کے اوائل میں ٹیلی ویژن اداکار کے طور پر اُبھرے اور سندھی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[2] انہوں نے 1982ء میں ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا اور سندھی ڈراما بیو شخص (دوسرا شخص) سے اپنی شروعات کی۔[3] ایک اور ماخذ کے مطابق ان کا پہلا ڈراما خان صاحب (1980ء) تھا۔[5] وہ مختلف ڈراموں اور ٹی وی سلاسل میں نظر آئے، سندھی ڈراموں تلاش، سام، جنگل، جیاپو، مٹی جا ماٹھو، اور غلام گردش ہے، اور اردو سیریل زینت، روش، نوری جام تماچی، ٹیپو سلطان، اور ساگر کا آنسو قابل ذکر ہیں۔[3]
وہ نوری جام تماچی، ماروی اور چاند گرہن کے لیے مشہور ہیں۔[2] انہوں نے تھیٹر ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کیا، ان کی پہلی فلم دشمن تھی جس میں انہوں نے ایک اداکار کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے ایک اور سندھی فلم محب شیدی (1990ء) میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ وہ سید نور کی فلم سرگم (1995) میں بھی نظر آئے۔[3]
گلاب نے نواب شاہ اور کراچی سے پاکستانی عام انتخابات میں دو بار کھڑے ہوئے لیکن وہ دونوں بار ہار گئے۔[3] 2016ء میں،[8] وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔[2]
سنہ 2016ء میں، انہیں فن اور ڈراما میں خدمات کے لیے صدارتی تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔[6][4][8]
وفات
18 جنوری 2019 کو گلشنِ اقبال، کراچی میں ان کا انتقال ہوگیا۔[4] گلاب ذیابیطس اور دل کے مریض تھے۔[6][9]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "President confers civil awards"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 25 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2019
- ^ ا ب پ ت "Legendary Sindhi actor Gulab Chandio passes away"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 18 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "TV actor Gulab Chandio passes away"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 19 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ^ ا ب پ "اداڪار گلاب چانڊيو 62 ورهين جي ڄمار ۾ لاڏاڻو ڪري ويو"۔ پنہنجی اخبار (بزبان سندھی)۔ 18 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019 [مردہ ربط]
- ^ ا ب "معروف اداکار گلاب چانڈیو انتقال کر گئے"۔ سماء ٹی وی۔ 18 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2019
- ^ ا ب پ "سندھی، اردو ڈراموں کا 'گلاب' مرجھا گیا"۔ اردو وآئس آف امریکہ۔ 19 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ↑ "ملڪ جو ليجنڊ اداڪار گلاب چانڊيو ڊگهو عرصو بيمار رهڻ بعد ڪراچي جي نجي اسپتال ۾ وفات ڪري ويو"۔ روزنامہ سندھ ٹائمز (بزبان سندھی)۔ 19 جنوری 2019۔ 29 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ^ ا ب پ ت ناہید اسرار (7 مارچ 2019)۔ "گلاب چانڊيو: سياست کان اداڪاري تائين جو اڻکٽ سفر"۔ افیئر نیوز (بزبان سندھی)۔ 07 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ↑ "نامور اداکار گلاب چانڈیو کراچی میں انتقال کر گئے"۔ روزنامہ پاکستان۔ 18 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2019
- سندھی زبان کے حوالوں پر مشتمل صفحات
- 1958ء کی پیدائشیں
- 6 جنوری کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 18 جنوری کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ضلع شہید بے نظیر آباد کی شخصیات
- سندھی شخصیات
- کراچی کی شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی سیاست دان
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- بلوچ شخصیات
- Short description is different from Wikidata