مندرجات کا رخ کریں

ابو بکر بن حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو بکر بن حسن
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 647ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 680ء (32–33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قتل
مدفن کربلا
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام ولد یا رملہ
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن ،  قاسم بن حسن ،  حسین بن حسن بن علی ،  حسن المثنیٰ ،  زید بن حسن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو بکر بن حسن ، حسن ابن علی علیہ السلام کے بیٹے تھے، حسن علی بن ابی طالب کے بیٹے تھے۔ آپ 61ھ میں اپنے چجا حسین ابن علی علیہ السلام کے ہمراہ میدان کربلا میں موجود تھے، کربلا میں عبد اللہ بن عقبہ غنوی کے تیر سے شہید ہوئے، ابو بکر کی شہادت قاسم بن حسن کی شہادت کے بعد ہوئی تھی۔

نسب

[ترمیم]

ابو بکر بن حسن بن علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن لوی بن غالب، غالب بن فہر بن مالک بن قریش بن کنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔۔[1]

آپ کے والد حسن ابن علی علیہ السلام ہیں اور حسن بن علی کی زوجہ ام ولد[2] یا رملہ[3][4] آپ کی والدہ ہیں۔ قاسم بن حسن آپ کے بھائی ہیں جو کربلا میں آپ سے پہلے شہید ہوئے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. قاموس الرجال، محمد تقي التستري۔
  2. طبری، تاریخ، ج5، ص468؛ اصفہانی، مقاتل‌الطالبیین، ص92۔
  3. اصفہانی، مقاتل‌الطالبیین، ص92۔
  4. سماوی، ابصارالعین، ص72