"اینا مولکا احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی خواتین اکیڈمک |
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
| image = |
| image = |
||
| caption = |
| caption = |
||
| birth_date = 1917<ref name="lailashahzada1"> |
| birth_date = 1917<ref name="lailashahzada1">{{Cite web |url=http://www.lailashahzada.com/Recognition/Stamps/AnnaMolkaAhmed/Default.aspx |title=Laila Shahzada |access-date=2015-02-03 |archive-date=2010-05-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100501172644/http://www.lailashahzada.com/Recognition/Stamps/AnnaMolkaAhmed/Default.aspx |url-status=dead }}</ref> |
||
| birth_place = |
| birth_place = |
||
| death_date = 1995 |
| death_date = 1995 |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
* [http://pakistanpaedia.com/ana/ana.html اینا مولکا احمد] |
* [http://pakistanpaedia.com/ana/ana.html اینا مولکا احمد] |
||
* [http://www.vaslart.org/xhtml/artdir/pak_masters/anna-molka/index.html اینا مولکا احمد پینٹنگز] |
* [http://www.vaslart.org/xhtml/artdir/pak_masters/anna-molka/index.html اینا مولکا احمد پینٹنگز] |
||
* [http://www.thefridaytimes.com/beta2/tft/article.php?issue=20110812&page=29 اینا مولکا احمد کی یاد میں] |
* [http://www.thefridaytimes.com/beta2/tft/article.php?issue=20110812&page=29 اینا مولکا احمد کی یاد میں]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot }} |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 05:37، 29 دسمبر 2020ء
اینا مولکا احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اگست 1917ء [1][2][3][4] لندن [5] |
وفات | 20 اپریل 1994ء (77 سال)[1][3][4] لاہور |
رہائش | لاہور، پاکستان |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
نسل | پولش روسی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ پنجاب |
مادر علمی | سی ایس ایم |
پیشہ | مصور ، مصنفہ |
شعبۂ عمل | مصوری ، معلم |
نوکریاں | جامعہ پنجاب |
درستی - ترمیم |
اینا مولکا احمد (پیدائش: 13 اگست 1917ء— وفات: 20 اپریل 1995ء) ایک مشہور پاکستانی فنون لطیفہ کی فنکار تھیں۔ ان کا شمار 1947ء آزادی کے بعد ملک میں فنون لطیفہ کی ابتدا کرنے والوں میں کیا جاتا ہے۔[7] وہ لاہور کی جامعہ پنجاب کی پروفیسر تھیں۔
ذاتی زندگی
اینا مولکا 13 اگست 1917ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ اینا مولکا کی پیدائش لندن میں مقیم ایک یہودی گھرانے میں ہوئی۔ 1935ء میں رائل کالج آف آرٹس لندن میں تدریس کے دوران ان کی ملاقات اپنے ہم جماعت شیخ احمد سے ہوئی۔ 1939ء میں کالج سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اینا مولکا نے شیخ احمد سے شادی کر لی۔ شادی کے بعد اینا مولکا احمد لاہور آگئیں جہاں انہوں نے جامعہ پنجاب میں شعبہ فنون لطیفہ کی بنیاد ڈالی۔ 1940ء سے 1972ء تک وہ اس شعبے کی چیئرپرسن رہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔[8]
وفات
20 اپریل 1995ء کو اینا مولکا احمد لاہور میں انتقال کر گئیں۔ انہیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں آسودۂ خاک کیا گیا۔
ڈاک ٹکٹ
14 اگست 2006ء کو پاکستان پوسٹ نے دس بہتریں مرحوم پاکستانی مصورین کے احترام میں 40 روپے کے ٹکٹ جاری کیے۔ اینا مولکا احمد بھی اس فہرست میں موجود تھیں۔[9]
بیرونی روابط
- اینا مولکا احمد کی یاد میں
- اینا مولکا احمد پینٹنگز
- اینا مولکا احمد
- اینا مولکا احمد پینٹنگز
- اینا مولکا احمد کی یاد میں[مردہ ربط]
حوالہ جات
- ^ ا ب آئی ایس این آئی: https://isni.org/isni/0000000078961996 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2016
- ↑ Anna Molka Ahmed — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- ^ ا ب Anna Molka Ahmed — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/anna-molka-ahmed/past-auction-results — بنام: Anna Molka Ahmed — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123107 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 13 مئی 2005
- ↑ "Laila Shahzada"۔ 01 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2015
- ↑ "Anna Molka Ahmed: A Painter with a Difference"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012
- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 37
- ↑ http://pakistanpaedia.com/ana/ana.html
- 1917ء کی پیدائشیں
- 13 اگست کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1994ء کی وفیات
- 20 اپریل کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- 1995ء کی وفیات
- برطانوی خواتین فنکار
- بیسویں صدی کے پاکستانی مصور
- پاکستانی خواتین اکیڈمک
- پاکستانی خواتین فنکار
- پاکستانی فنکار
- پاکستانی مصور
- پاکستانی معلمین
- جامعہ پنجاب کا تدریسی عملہ
- یہودیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات