ملائیشیا
| Persekutuan Tanah Malaysia / ڤرسكوتوان تانه مليسيا ملائشیا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Bersekutu Bertambah Mutu |
|||||
| ترانہ: Negaraku / نڬاراكو | |||||
| دارالحکومت | پتراجایا (انتظامی) کوالالمپور (باضابطہ) |
||||
| عظیم ترین شہر | پتراجایا (انتظامی) کوالالمپور (باضابطہ) | ||||
| دفتری زبان(یں) | بھاشا ملایو | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت میزان زین العابدین عبداللہ احمد البداوی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی توسیع |
برطانیہ سے 31 اگست 1957ء 16 ستمبر 1963ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
329847 مربع کلومیٹر (67) 127355 مربع میل 0.3 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2008ء - 2000 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
27,490,176 (43) 24821286 77 فی مربع کلومیٹر(122) 199 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 357.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (29 واں) 14400 بین الاقوامی ڈالر (56 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.811 (63) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | رنگٹ (MYR) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 8) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 8) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.my | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+60 |
||||
ملائیشیا (Malaysia) جنوب مشرقی ایشیاء میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اسکو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-
فہرست |
تاريخ[ترمیم]
ہندومت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو کہ بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-
ثقافت[ترمیم]
ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-
1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [1]
سياست[ترمیم]
ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-
یانگ دیپرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔
معيشت[ترمیم]
ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-
2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔
دیکھیے: فہرست ملائیشیائی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار
جغرافیہ[ترمیم]
ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔
ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-
مذہب[ترمیم]
ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [2]
مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:
مسلم 61.3%
بدھ مت 19.8%
عیسائی 9.2%
ہندومت 6.3%
کنفیوشیوازم 1.3%
ملحد 0.7%
کوئی مذہب نہیں 1.4%
ملائیشیا کے بڑے شہر[ترمیم]
| درجہ بندی | شہر کا نام | ریاست | آبادی | درجہ بندی | شہر کا نام | ریاست | آبادی | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | کوالالمپور | وفاقی علاقہ | 1674621 | 11 | ملاکا شہر | ملاکا | 503127 | |
| 2 | جوھر بھرو | جوھر | 1386569 | 12 | کوتا بھرو | کیلانتن | 491237 | |
| 3 | کاجانگ | سلنگور | 795522 | 13 | کوتا کینابالو | صباح | 462963 | |
| 4 | ایپو | پیراک | 767794 | 14 | کوانتان | پاہانگ | 461906 | |
| 5 | کلانگ | سلنگور | 744062 | 15 | سنگئی پیتانی | قدح | 456605 | |
| 6 | سوبانگ جایا | سلنگور | 708296 | 16 | باتو پاھت | جوھر | 417458 | |
| 7 | کوچینگ | سراواک | 617887 | 17 | تاواو | صباح | 412375 | |
| 8 | پیتالنیگ جایا | سلنگور | 613977 | 18 | سنداکان | صباح | 409056 | |
| 9 | سرمبان | نگری سمبیلان | 555935 | 19 | الور سیتار | قدح | 366787 | |
| 10 | جارج ٹاؤن | پینانگ | 520202 | 20 | کوالا تیرنگانو | تیرنگانو | 343284 |
حوالہ جات[ترمیم]
نگارخانہ[ترمیم]
|
||||||||||
|
||||||||||||||||||
|
|
|||||
- چینی زبان بولنے والے ممالک
- آئینی بادشاہتیں
- بحیرہ جنوبی چین کے کنارے واقع ممالک
- بحر ہند کے ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقے
- وفاقی ممالک
- برطانیہ کی سابقہ مستعمرات
- گروہ 15 کے ممالک
- ملایو زبان بولنے والے ممالک
- آسیان کے رکن ممالک
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- جنوب مشرقی ایشیائی ممالک
- 1963ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ملائیشیا
- ترقی پذیر 8
