"خورشید احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مہاجر شخصیات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:
| خورشید احمد =
| خورشید احمد =
}}
}}
الحاج '''خورشید احمد''' 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور [[نعت خواں]] تھے۔<ref>[http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp Khurshid Ahmad Mp3 Naat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔
الحاج '''خورشید احمد''' 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور [[نعت خواں]] تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |title=Khurshid Ahmad Mp3 Naat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2010-06-02 |archive-date=2010-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100119004805/http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |url-status=dead }}</ref> انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔


خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔
خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔
سطر 15: سطر 15:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp]
* [http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp] {{wayback|url=http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |date=20100119004805 }}
* http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570 *http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570
* http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570 *http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570
* [http://www.nooremadinah.net/NaatRang/Interviews/KhursheedAhmed.pdf Interview with Alhaj Khursheed Ahmed]
* [http://www.nooremadinah.net/NaatRang/Interviews/KhursheedAhmed.pdf Interview with Alhaj Khursheed Ahmed]

نسخہ بمطابق 14:22، 17 جنوری 2021ء

خورشید احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1956ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رحیم یار خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 2007ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

الحاج خورشید احمد 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور نعت خواں تھے۔[1] انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔

خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Khurshid Ahmad Mp3 Naat"۔ 19 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2010 

بیرونی روابط