"زبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
12 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''زبور''' (عبرانی תהילים، تلفظ تہیلیم) [[عبرانی]] صحائف (عہد عتیق) میں سے ایک کتاب ہے۔ زبور کے لغوی معنوں میں سے '''ایک پارے اور ٹکڑے''' کے ہیں۔<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/حضرت-داؤد-علیہ-السلام-اور-حضرت-سلیمان-ع/ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[قرآن]] میں مذکور کتب آسمانی میں سے سب سے پہلے زبور کا ذکر آتا ہے۔ زبورقرآن کوکے عاممطابق طور پرزبور داؤد علیہ السلام سےپر منسوبنازل کیاہوا۔ جاتا ہے۔
 
زبور کی کتاب 150 مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ 41 مزامیر پر مستمل ہے، دوسرا حصہ 31 مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ17، 17 مزامیر اور پانچواں حصہ 44 مزامیر پر مشتمل ہے۔۔

فہرست رہنمائی