فتح علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فتح علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جالندھر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1964 (62–63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد نصرت فتح علی خان،  فرخ فتح علی خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
فنی زندگی
صنف قوالی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
آلات موسیقی صوت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آلۂ موسیقی (P1303) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ماہر موسیقیات،  قوال،  گلو کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

فتح علی خان ایک کلاسیکی گلوکار اور ایک قوال تھے جنھوں نے 1940 اور 1950 کی دہائیوں میں قوالی کی۔ فتح علی کی پیدائش جالندھر، پنجاب، برطانوی ہند میں 1901ء میں ہوئی۔ فتح علی خان معروف پاکستانی قوال اور موسیقار، نصرت فتح علی خان اور فرخ فتح علی خان کے والد تھے۔ ان کا خاندان قوالی کی ایک مسلسل روایت ہے، جو صوفی سلسلہ چشتیہ سے 600 سال منسلک ہیں۔[1] فتح علی خان کو ان کو والد مولا بخش خان نے کلاسیکی موسیقی اور قوالی میں تربیت دی تھی اور، جلد ہی تربیت کے بعد، ایک ہنر مند گلوکار اور آلات موسیقی سے واقف کے طور پر خود کو ظاہر کیا۔ انہوں نے روایتی ہندوستانی آلات کا استعمال سیکھا، جیسے ستار، سرود اور vichitraveena اس کے ساتھ ساتھ مغربی آلات، جیسے بیلا۔ فتح علی خان کو پنجابی، اردو، عربی اور فارسی زبان کے ہزاروں اشعار یاد تھے۔

اعزاز[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.britannica.com/art/qawwali, Article on قوالی on Encyclopaedia Britannica, Retrieved 3 جون 2016