"ایوب کھوسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 18: سطر 18:
== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==


کھوسو [[پشتون]] ماں اور [[بلوچ لوگ|بلوچ]] باپ کی اولاد ہیں۔<ref name=mag4you>{{cite web|title=Latest interview with Ayub Khoso|url=http://www.mag4you.com/spotlight/Ayub+Khoso/4057.htm}}</ref> انہوں بی اے [[جامعہ بلوچستان]] سے کیا۔ ایوب نے اسکول سے اداکاری کا آغاز کیا۔ [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] کوئٹہ سینٹر کا ڈراما '''چھاؤں ''' ان کا پہلا ٹیلی وژن ڈراما تھا۔ وہ [[بلوچی زبان|بلوچی]]، [[پشتو زبان|پشتو]]، [[براہوی زبان|براہوی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبانیں بول لیتے ہیں۔
کھوسو [[پشتون]] ماں اور [[بلوچ لوگ|بلوچ]] باپ کی اولاد ہیں۔<ref name=mag4you>{{cite web|title=Latest interview with Ayub Khoso|url=http://www.mag4you.com/spotlight/Ayub+Khoso/4057.htm|access-date=2017-05-26|archive-date=2014-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20140729005121/http://www.mag4you.com/spotlight/Ayub+Khoso/4057.htm|url-status=dead}}</ref> انہوں بی اے [[جامعہ بلوچستان]] سے کیا۔ ایوب نے اسکول سے اداکاری کا آغاز کیا۔ [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] کوئٹہ سینٹر کا ڈراما '''چھاؤں ''' ان کا پہلا ٹیلی وژن ڈراما تھا۔ وہ [[بلوچی زبان|بلوچی]]، [[پشتو زبان|پشتو]]، [[براہوی زبان|براہوی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبانیں بول لیتے ہیں۔


== دور ==
== دور ==

نسخہ بمطابق 05:42، 29 دسمبر 2020ء

ایوب کھوسو
معلومات شخصیت
پیدائش 1960 (عمر 63–64 سال)
جعفرآباد ضلع، بلوچستان، پاکستان
رہائش کراچی، جیکب آباد، جعفرآباد ضلع
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
دور فعالیت 1974
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایوب کھوسو ; (پیدائش 1960) ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کا اداکار ہے۔ ایوب کھوسو تین دہائیوں سے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کر ہے ہیں۔ ان کی سب کی بڑی پہچان فلم خدا کے لیے ہے۔

ابتدائی زندگی

کھوسو پشتون ماں اور بلوچ باپ کی اولاد ہیں۔[1] انہوں بی اے جامعہ بلوچستان سے کیا۔ ایوب نے اسکول سے اداکاری کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کوئٹہ سینٹر کا ڈراما چھاؤں ان کا پہلا ٹیلی وژن ڈراما تھا۔ وہ بلوچی، پشتو، براہوی، سندھی، اردو اور انگریزی زبانیں بول لیتے ہیں۔

دور

ٹیلی ویژن

فلم سازی

سال فلم کردار یادہانی
2007 خدا کے لیے Cameo Role بلاک بسٹر
2014 او ٹو ون عبد اللہ ہٹ
2015 ویلکم ٹو کراچی طالبان رہنما آغا خان
2015 Swaarangi سائیں
2016 ہجرت
2016 ریونج آف دی ورتھلیس امیر قدرت اللہ
2016 یلغار کرنل جوگزئی
2016 جشن پشتو فلم

اعزازات و نامزدگیاں

سال اعزاز نامزدگی زمرہ نتیجہ
2015 لیکس سٹائل ایوارڈ او ٹو ون بہترین فلم اداکار زیر التواء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Latest interview with Ayub Khoso"۔ 29 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 

بیرونی روابط