رتیال ریلوے اسٹیشن
رتیال ریلوے اسٹیشن Ratial Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | رتیال | ||||||||||
متناسقات | 33°01′58″N 73°32′10″E / 33.0328°N 73.5360°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | RTL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
رتیال ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق رتیال ریلوے اسٹیشن کا کوڈ RTL ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے اور یہاں کوئی عملہ موجود نہیں ہوتا۔
محل وقوع[ترمیم]
رتیال ریلوے اسٹیشن رتیال میں واقع ہے
نگار خانہ[ترمیم]
-
رتیال ریلوے اسٹیشن ٹیگ
-
رتیال ریلوے اسٹیشن پٹریوں تک جانے کے لیے سیڑھیاں
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین