اولاد محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

اولادِ محمد

حضرت محمد کے بیٹے

قاسم _ عبداللہ _ ابراھیم

حضرت محمد کی بیٹیاں

فاطمہ _ زینب _ ام کلثوم
رقیہ

حضرت فاطمہ کی اولاد
بیٹے

حسن _ حسین _ محسن

حضرت فاطمہ کی اولاد
بیٹیاں

زینب _ ام کلثوم


حضرت محمد کی اولاد میں چار بیٹیاں اور تین بیٹے تھے۔ جن کے نام درج ذیل ہے۔

بیٹے

  1. قاسم بن محمد
  2. ابراہیم ابن محمد
  3. عبداللہ بن محمد

بیٹیاں

  1. فاطمہ زہرا
  2. ام کلثوم بنت محمد
  3. رقیہ بنت محمد
  4. زینب بنت محمد