"امامہ بنت ابی العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 38: سطر 38:
ابو قتادہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرتے تھے اور امامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھے پر ہوتیں جب رکوع کرتے تو انہیں اتار دیتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو انہیں لوٹا لیتے<ref>صحیح بخاری: 5996</ref>
ابو قتادہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرتے تھے اور امامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھے پر ہوتیں جب رکوع کرتے تو انہیں اتار دیتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو انہیں لوٹا لیتے<ref>صحیح بخاری: 5996</ref>
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://anwary-islam.com/prophet-life/holly-p-4.htm حضرت محمد کی حیات طیبہ]
* [http://anwary-islam.com/prophet-life/holly-p-4.htm حضرت محمد کی حیات طیبہ] {{wayback|url=http://anwary-islam.com/prophet-life/holly-p-4.htm |date=20110517001445 }}
* [http://freepages.family.rootsweb.com/~naqobatulasyrof/prophet/news_prophet_04.html قبیلہ قریش]
* [http://freepages.family.rootsweb.com/~naqobatulasyrof/prophet/news_prophet_04.html قبیلہ قریش]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:08، 28 دسمبر 2021ء

امامہ بنت زینب

(عربی:أُمامة بنت أبي العَاص)

امامہ بنت زینب بنت محمد بن عبد اللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بْن عبد مناف
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 686ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جدہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن شام
شوہر علی بن ابی طالب ان کے بعد مغیرہ بن نوفل
اولاد محمد الاوسط بن علی
يحيى بن مغیرہ
والد ابوالعاص   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زینب بنت محمد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار والد: أبو العاص بن الربيع
والدہ: زينب بنت محمد
بھائی: علی بن ابی العاص
خاندان اہل بیت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نسب امامہ بنت زینب بنت محمد بن عبد اللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بْن عبد مناف

اُمَامہ بنت زینب یا اُمامہ بنت عاص (وفات: 66ھ/ 686ء) زینب بنت محمد اور ابوالعاص بن ربیع کی بیٹی اور رسول اللہﷺ اور خدیجہ بنت خویلد کی نواسی تھیں۔ آپ کی دادی ہالہ بنت خویلد، خدیجہ کی سگی بہن تھیں۔ آپ کی خالائیں رقیہ، ام کلثوم، فاطمہ زہرا رسول اللہ کی بیٹیاں تھیں۔ ماں کی طرف سے آپ کا نسب کچھ یوں ہے۔ امامہ بنت زینب بنت محمد بن عبد اللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بْن عبد مناف۔ باپ کی طرف سے آپ کا نسب کچھ یوں بیان ہوا ہے۔ امامہ بنت ابو العاص بن ربیع بن عبد العزی بن عبد الشمس بن عبد مناف۔

نسب نامہ

شجرۂ نسب یہ ہے : امامہ بنت ابی العاص بن ربیع بن عبد العز۔ ّیٰ بن عبد شمس بن عبد مناف۔ امامہ علی ابن زینب کی بہن تھیں۔

نکاح

فاطمۃ الزہراءکی وفات کے بعد انہوں نے حضرت علی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ سے شادی کر لی، امامہ کے بطن سے ایک بیٹے محمد پیدا ہوئے۔[1] 40ھ میں علی نے شہادت پائی تو مغیرہ بن نوفل (عبد المطلب کے پڑپوتے) کو وصیت کر گئے کہ امامہ سے نکاح کر لیں۔ مغیرہ نے وصیت کی تعمیل کی۔، فاطمہ زہرا نے وصیت کی تھی کہ میرے بعد میری بھانجی امامہ سے نکاح کرنا یہ نکاح زبیر ابن عوام کے اہتمام سے ہوا۔[2]

وفات

امامہ 66ھ میں انتقال کر گئیں۔

نانا کی محبت

آنحضرت کو ان سے بڑی محبت تھی۔ آپ ان کو اوقات نماز میں بھی جدا نہ کرتے تھے۔ امامہ رسول پاک کی وفات کے وقت سن شعور کو پہنچ چکی تھیں۔ ابو قتادہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرتے تھے اور امامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھے پر ہوتیں جب رکوع کرتے تو انہیں اتار دیتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو انہیں لوٹا لیتے[3]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، مفتی احمد یار خان، جلد8 صفحہ619
  2. اجمال ترجمہ اکمال، خطیب بغدادی، صفحہ7
  3. صحیح بخاری: 5996

سانچے