فہرست شہدائے کربلا
مضامین بسلسلہ |
حسین ابن علی |
---|
حسین ابن علی کا اسلامی خطاطی نام |
زندگی |
یادگاریں |
|
نقطۂ نظر |
باب عاشورہ |
شہدائے کربلا وہ مظلوم افراد ہیں جو غیر منصفانہ جنگ میں مار دیے گئے ۔ جن کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ وقت کے حاکم کو درست تسلیم نہیں کرتے تھے۔
10 محرم الحرام
بنی ہاشم
شہدائے کربلا میں بنی ہاشم کے سب شہداء حضرت ابوطالب کے ہی پوتے اور پڑپوتے تھے۔
علی بن ابی طالب کے بیٹے
- حسین بن علی (ذبح عظیم) سالار لشکر
- عباس بن علی (غازی عباس علمدار)
- جعفر بن علی
- عبد اللہ بن علی
- عثمان بن علی
- عمر بن علی
- ابو بکر بن علی
حسن بن علی کے بیٹے
( حسن مثنیٰ کربلا میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر شہید نہیں ہوئے۔)
حسین بن علی کے بیٹے
عبداللہ بن جعفر و زینب بنت علی کے بیٹے
عقیل ابن ابی طالب کی اولاد (بیٹے اور پوتے)
- مسلم بن عقیل (جائے شہادت کوفہ)
- عبد الرحمان بن عقیل
- عبد اللہ اکبر بن عقیل
- جعفر بن عقیل
- عبد اللہ بن مسلم بن عقیل
- عون بن مسلم بن عقیل
- محمد بن مسلم بن عقیل
- جعفر بن محمد بن عقیل
- احمد بن محمد بن عقیل
- محمد بن ابی سعید بن عقیل
حسین بن علی کے اصحاب
الف
ب
ج
- جابر بن حجاج تیمی
- جبلہ ابن علی الشیبانی
- جنادہ بن حارث ہمدانی
- جنادہ بن کعب انصاری
- جندب بن حجیر خولانی
- جون بن حوی مولی
ح
- حبیب بن مظاہر (یا ابن مظہر)
- حجاج بن بدر سعدی
- حجاج بن مسروق جعفی
- حر بن یزید ریاحی دشمنوں کے لشکر سے آئے
ر
- رافع مولی مسلم بن کثیر ازدی
ز
س
- سوار بن منعم نہمی یا سوار بن حمیر جابری کربلا میں زخمی ہونے کے بعد گرفتار ہوئے، بعد میں شہید ہو گئے۔
- سوید بن عمرو بن ابی مطاع
- سیف بن حارث جابری
ش
ض
ع
- عائذ بن مجمع عائذی
- عابس بن ابی شبیب شاکری
- عابر بن حساس بن شریح
- عامر بن مسلم عبدی
- عباد بن مہاجر جہنی
- عبد الاعلی بن یزید کلبی( واقعہ کربلا سے پہلے اعانت مسلم کے جرم میں کوفہ میں شہید کیے گئے)
- عبد الرحمن ارحبی بعض جگہ آپ کا نام (عبد الرحمن ارجبی) لکھا ہے
- عبد الرحمان بن عبد رب انصاری
- عبد الرحمن بن عروہ غفاری
- عبد الرحمن بن مسعود تیمی
- عبد اللہ بن ابی بکر
- عبد اللہ بن بشر خثعمی
- عبد اللہ بن عروہ غفاری
- عبد اللہ بن عمیر بن حباب کلبی کئی دوسرے نام جیسے:( وہب بن حباب کلبی)
- عبد اللہ بن یزید کلبی
- عبید اللہ بن یزید کلبی
- عقبہ بن صلت جہنی
- عمارہ بن صلخب ازدی ( واقعہ کربلا سے پہلے اعانت مسلم کے جرم میں کوفہ میں شہید کیے گئے)
- عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی
- عمار بن حسان طائی
- عمار بن سلامہ دالانی
- عمرو بن خالد عبد اللہ جندعی کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے
- عمرو بن خالد ازدی
- عمرو بن خالد صیداوی
- عمرو بن قرظہ انصاری
- عمرو بن مطاع جعفی
- عمرو بن جنادہ انصاری
- عمرو بن ضبیعہ ضعبی
- عمرو بن کعب، ابو ثمامہ صائدی
ق
- قارب مولی حسین بن علی
ک
م
- مالک بن دودان
- مالک بن عبد اللہ بن سریع جابری
- مجمع جہنی
- مجمع بن عبد اللہ عائذی
- محمد بن بشیر حضرمی
- مسعود بن حجاج تیمی
- مسلم بن عوسجہ اسدی
- مسلم بن کثیر ازدی
- مقسط بن زہیر تغلبی (یا مقسط بن عبد اللہ بن زہیر)
- منجح مولی حسین بن علی
- موقع بن ثمامہ اسدی کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے۔
ن
و
- واضح رومی مولی حارث سلمانی
ہ
ی
- اگر بنی ہاشم کے شہدا کو ملا کر شمار کیا جائے تو شہدائے کربلا کی تعداد 136 ہو جائے گی۔ اور اگر قیس بن مسہر صیداوی، عبد اللہ بن یقطر اور ہانی بن عروہ جو واقعہ کربلا سے پہلے کوفہ میں شہید کیے گئے تھے کو بھی اس واقعہ سے مربوط کر کے شمار کیا جائے تو کل تعداد 139 ہو گی۔
- نوٹ
یہ 140 ناموں کی فہرست ہے بعض کتب 108 نام اور بعض میں کم یا زیادہ نام ملتے ہیں۔ اس فہرست میں بنی ہاشم (کے 25 سے زیادہ شہدا) اور غلاموں (30 کے قریب) نیز دیگران (جیسے یوم عاشورہ سے پہلے کے شہداء وغیرہ یا دشمنوں کے لشکر سے آنے والے شہداء 10 کے قریب) کو شمار نہ کیا جائے تو مشہور تعداد 72 کے قریب ہی بنتی ہے۔
مزید دیکھیے
- پاکستان میں شیعیت
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات
- "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، آیت اللہ حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
- حسین انصاریان، با کاروان نور