ملائیشیا

متناسقات: 2°30′N 112°30′E / 2.500°N 112.500°E / 2.500; 112.500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:39، 30 جولائی 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ملائیشیا میں 1963ء کی تاسیسات)

2°30′N 112°30′E / 2.500°N 112.500°E / 2.500; 112.500

ملائیشیا
A blue rectangle with a gold star and crescent in the canton, with 14 horizontal red and white lines on the rest of the flag
شعار: 
ترانہ: 
مقام ملائیشیا
دارالحکومتکوالالمپور
3°8′N 101°41′E / 3.133°N 101.683°E / 3.133; 101.683
پتراجایا (administrative)
2°56′35″N 101°41′58″E / 2.9430952°N 101.699373°E / 2.9430952; 101.699373
سرکاری زبانیںبھاسا ملائیشیا
ملائی (لاطینی) حروف تہجی
انگریزی
نسلی گروہ
([2])
مذہب
آبادی کا نامملائیشیائی
حکومتوفاقی بادشاہت پارلیمانی نظام انتخابی آئینی بادشاہت
• بادشاہ
عبد اللہ پاہانگ
مہاتیر محمد
رچرڈ ملنجم
ایس وگنیشوارن
• اسپیکر ایوان زیریں
محمد عارف بن محمد یوسف
مقننہپارلیمان
دیوان نگارا
دیوان رعیت
آزادی 
31 اگست 1957[3]
16 ستمبر 1963
9 اگست 1965
8 اگست 1967
رقبہ
• کل
330,803 کلومیٹر2 (127,724 مربع میل) (66واں)
• پانی (%)
0.3
آبادی
• 2024 تخمینہ
34,719,000[4] (44واں)
• 2010 مردم شماری
28,334,135[5]
• کثافت
92/کلو میٹر2 (238.3/مربع میل) (116واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2017 تخمینہ تخمینہ
• کل
$913.593 بلین[6] (27واں)
• فی کس
$28,490[6] (50واں)
جی ڈی پی (برائے نام)2017 تخمینہ تخمینہ
• کل
$344.848 بلین[6] (35واں)
• فی کس
$10,756[6] (65واں)
جینی (2009)negative increase 46.2[7]
high · 36واں
ایچ ڈی آئی (2016)Increase 0.789[8]
ہائی · 59واں
کرنسیرینگٹ (آر ایم) (MYR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (ایم ایس ٹی)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+8 (not observed)
تاریخ فارمیٹdd-mm-yyyy
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+60
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیMy.

ملائیشیا (ملائیشیا) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اس کو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-

تاريخ

ہندو مت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی میں قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-

ثقافت

ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-

1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [9]

سياست

ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-

یانگ دی پرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔

معيشت

ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-

2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔

دیکھیے: فہرست ملائیشیائی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار

جغرافیہ

ملائشیا

ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔

ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-

مذہب

ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [10]

مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:

ملائیشیا کے بڑے شہر

درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی
1 کوالالمپور وفاقی علاقہ 1674621 11 ملاکا شہر ملاکا 503127
2 جوھر بھرو جوھر 1386569 12 کوتا بھرو کیلانتن 491237
3 کاجانگ سلنگور 795522 13 کوتا کینابالو صباح 462963
4 ایپو پیراک 767794 14 کوانتان پاہانگ 461906
5 کلانگ سلنگور 744062 15 سنگئی پیتانی قدح 456605
6 سوبانگ جایا سلنگور 708296 16 باتو پاھت جوھر 417458
7 کوچینگ سراواک 617887 17 تاواو صباح 412375
8 پیتالنیگ جایا سلنگور 613977 18 سنداکان صباح 409056
9 سرمبان نگری سمبیلان 555935 19 الور سیتار قدح 366787
10 جارج ٹاؤن پینانگ 520202 20 کوالا تیرنگانو تیرنگانو 343284

نگارخانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "ملائیشیائی Flag and Coat of Arms"۔ ملائیشیائی Government۔ 22 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2013 
  2. Mackay, Derek (2005)۔ Eastern Customs: The Customs Service in برطانوی ملایا and the Opium Trade۔ The Radcliffe Press۔ صفحہ: 240–۔ ISBN 978-1-85043-844-1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "ملائیشیا Population Clock"۔ Department of Statistics, ملائیشیا۔ 5 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014 
  4. ^ ا ب پ ت "ملائیشیا"۔ International Monetary Fund۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014 
  5. "Gini Index"۔ World Bank۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2011 
  6. "2015 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2015 
  7. Cultural Tourism Promotion and policy in ملائیشیا
  8. [1]

بیرونی روابط