سریہ قطبہ ابن عامر
Appearance
سریہ قطبہ ابن عامر | |
---|---|
عمومی معلومات | |
| |
متحارب گروہ | |
مسلمان | بنو خثعم |
قائد | |
قطبہ بن عامر | نامعلوم |
قوت | |
20 افراد | نامعلوم |
نقصانات | |
کئی زخمی، جان بحق | کئی زخمی، کئی ہلاک |
درستی - ترمیم |
قطبہ بن عامر بن حدیدہ صحابی کے نام سے منسوب یہ کارروائی بنو خثعم کے خلاف تربہ کے قریب ہوئی، قطبہ بن عامر سمیت 20 صحابی شریک ہوئے وہ دس اونٹوں پر سوار تھے جنہیں باری باری استعمال کرتے تھے۔ انھیں حکم تھا کا اچانک حملہ کریں، کیوں کہ دشمن کا علاقہ تھا اور اور وہ تعداد میں زیادہ تھے۔ وہاں پہنچ کر ایک آدمی کوگرفتار کیاتو وہ پہلے گونگا بن گیا اور بعد میں وہ چلا چلا کر لوگوں کو خبردار کرنے لگا۔ اس کی گردن مار دی گئی بعد میں اتنا انتظار کیا کہ لوگ سو جائیں پھر اچانک حملہ کیاجس کے بعد لڑائی شروع ہو گئی، دونوں طرف سے کئی افراد زخمی ہوئے، قطبہ بن عامر نے جس کو قتل کرنا تھا اسے قتل کیا اور اونٹ، بکریاں وغیرہ لے کر مدینہ پہنچ گئے۔[7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بعد از: سريہ عيينہ بن حصن فزاری |
سرايا الرسول سریہ قطبہ ابن عامر |
قبل از: سريہ ضحاك ابن سفيان كلابی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shawqī Abū Khalīl (2003)۔ Atlas of the Quran ۔ دار السلام۔ ISBN:978-9960-897-54-7
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|title=
- ↑ Saifur Rahman al-Mubarakpuri (2005)، Sealed Nectar، دارالسلام Publications، ص 269، 2014-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-19
- ↑ Dr. Mosab Hawarey (2010)۔ The Journey of Prophecy; Days of Peace and War (Arabic)۔ Islamic Book Trust
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)Note: Book contains a list of battles of Muhammad in Arabic, English translation available here|first=
و|title=
- ↑ Saifur Rahman al-Mubarakpuri (2005)، The Sealed Nectar، Darussalam Publications، ص 269، 2014-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-19
- ↑ The Sealed Nectar, Text Version, Witness-Pioneer.com
- ↑ "WebCite query result"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-17
{{حوالہ ویب}}
: مشترک عنوان پر مشتمل حوالہ (معاونت) - ↑ طبقات ابن سعد حصہ اول صفحہ 374محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی