"متحف نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 2: سطر 2:


== توپ کاپی ==
== توپ کاپی ==
[[ترکی]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔
[[ترکی]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کے لیے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔


<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>
سطر 9: سطر 9:


{{محمد2}}
{{محمد2}}

[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ]]

نسخہ بمطابق 09:36، 1 فروری 2018ء

متحف نبویصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب عجائب گھر۔اس سے مراد وہ عجائب گھر ہے جس میں رسول اللہ کے متعلق تاریخی اور قدیم اشیاء محفوظ کی گئیں ہیں۔

توپ کاپی

ترکی میں موجودتوپ کاپی عجائب گھر دراصل سلطان محمد فاتح نے 1478ء تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کے لیے عثمانی سلاطین کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ آپﷺ سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ قرآن مجید کا سب سے پہلا نسخہ جو صحابہ کرام ﷢ نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔

[1]

حوالہ جات

  1. http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm