"خواجہ ناظم الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
|governor_general = [[ملک غلام محمد]] |
|governor_general = [[ملک غلام محمد]] |
||
|term_start = 17 اکتوبر 1951ء |
|term_start = 17 اکتوبر 1951ء |
||
لیاقت علی خان کےقتل کےبعدخواجہ نظام الدین وزیراعظم بنے اور غلام محمد گورنر جنرل بنے.غلام محمد ایک سخت گیر انسان تهے .خواجہ نظام الدین کی بدقسمتی تهی کہ جب وہ گورنر جنرل رہے ان کے اختیار لیاقت علی نے استعمال کئے اور جب وزیر اعظم بنے تو غلام محمد نے انهیں کهل کر کام نا کرنے دیا |
|||
|term_end = 17 اپریل 1953ء |
|term_end = 17 اپریل 1953ء |
||
|predecessor = [[لیاقت علی خان]] |
|predecessor = [[لیاقت علی خان]] |
||
سطر 27: | سطر 26: | ||
'''خواجہ ناظم الدین''' [[پاکستان]] کے دوسرے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] تھے۔ [[لیاقت علی خان]] کی وفات کے بعد آپ نے [[پاکستان]] کے دوسرے [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ |
'''خواجہ ناظم الدین''' [[پاکستان]] کے دوسرے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] تھے۔ [[لیاقت علی خان]] کی وفات کے بعد آپ نے [[پاکستان]] کے دوسرے [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ |
||
آپ [[ڈھاکہ]]، [[بنگال]] (موجودہ [[بنگلہ دیش]]) میں نواب آف [[ڈھاکہ]] کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم [[برطانیہ]] سے حاصل کی۔ آپ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے [[بنگال]] کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ [[بنگال]] میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی |
آپ [[ڈھاکہ]]، [[بنگال]] (موجودہ [[بنگلہ دیش]]) میں نواب آف [[ڈھاکہ]] کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم [[برطانیہ]] سے حاصل کی۔ آپ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے [[بنگال]] کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ [[بنگال]] میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے. |
||
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
نسخہ بمطابق 13:33، 19 مارچ 2016ء
خواجہ ناظم الدین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: খাজা নাজিমুদ্দিন) | |||||||
وزیراعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 17 اکتوبر 1951ء – 17 اپریل 1953ء | |||||||
حکمران | جارج ششم الزبتھ دوئم | ||||||
| |||||||
گورنر جنرل پاکستان | |||||||
مدت منصب 14 ستمبر 1948ء – 17 اکتوبر 1951ء 11 نومبر 1948 تک عبوری | |||||||
حکمران | جارج ششم | ||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 جولائی 1894ء [1][2] ڈھاکہ |
||||||
وفات | 22 اکتوبر 1964ء (70 سال)[1][2] ڈھاکہ |
||||||
مدفن | تینوں قائد کا مزار | ||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | مسلم لیگ (1947–1958) آل انڈیا مسلم لیگ (1920–1947) |
||||||
زوجہ | شاہ بانو بیگم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علی گڑھ یونیورسٹی ٹرنٹی ہال [3] |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعلیٰ مشرقی بنگال 1947ء – 1948ء |
مابعد |
ماقبل | گورنر جنرل پاکستان 1948ء – 1951ء |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1951ء – 1953ء |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1951ء – 1953ء |
مابعد |
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15078964 — بنام: Khawaja Nazimuddin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002095 — بنام: Sir Khwaja Nazimuddin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Alumni - Trinity Hall
زمرہ جات:
- 1894ء کی پیدائشیں
- 19 جولائی کی پیدائشیں
- 1964ء کی وفیات
- 22 اکتوبر کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- مہاجر شخصیات
- بنگالی شخصیات
- کولکتہ کی شخصیات
- جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم
- بنگلہ دیشی سیاستدان
- تحریک پاکستان کے قائدین
- شیعہ سیاستدان
- پاکستانی شخصیات
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستانی وزرائے اعظم
- تحریک پاکستان
- پاکستانی گورنر جنرل
- وزیر اعظم پاکستان
- پاکستانی سیاست