"تاریخ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م ٹیکسلوی (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
{{تاریخ پاکستان}}
{{تاریخ پاکستان}}
'''تاریخ پاکستان''' یا [[پاکستان]] کی تاریخ پڑوسی ممالک [[بھارت]] اور [[ایران]] کی تاریخ کے ساتھ مشترک ہے۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ [[برطانوی راج]] کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ [[برصغیر]] ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] میں ڈھل گئی۔
'''تاریخ پاکستان''' یا [[پاکستان]] کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو [[1947ء]] کو [[تقسیم ہند]] کے موقع پر [[ہندوستان]] سے الگ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ [[برطانوی راج]] کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ [[برصغیر]] ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] میں ڈھل گئی۔

[[پاکستان]] کی سیاسی تاریخ کا آغاز [[1906ء]] میں [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے قیام سے ہوتا ہے۔ اس جماعت کے قیام کا مقصد ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ اور اُن کی نمائندگی کرنا تھا۔ [[29 دسمبر]] [[1930ء]] کو فلسفی و شاعر، ڈاکٹر سر علامہ [[محمد اقبال]] نے جنوب مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک خود مختار ریاست کا تصور پیش کیا۔{{حوالہ درکار}} 1930ء کی دہائی کے اواخر میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] نے مقبولیت حاصل کرنا شروع کی۔1933 میں اس کا نام چوہدری رحمت علی گجر نے تجویز کیا اور خاکہ بنایا جس میں مختلف علاقوں کو ملا کر پاکستان کا ایک نقشہ کھینچا۔ [[محمد علی جناح]] کی جانب سے [[دو قومی نظریہ]] پیش کیے جانے اور [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی جانب سے [[1940ء]] کی [[قرارداد لاہور]] کی منظوری نے [[پاکستان]] کے قیام کی راہ ہموار کی۔ [[قرارداد لاہور]] میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ برطانوی ہند کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل آزاد ریاستیں قائم کی جائیں۔ بالآخر قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک کامیاب تحریک کے بعد [[14 اگست]] [[1947ء]] کو برطانوی تسلط سے آزادی ملی اور [[تقسیم ہند]] عمل میں آئی۔

نسخہ بمطابق 02:36، 4 جولائی 2021ء

تاریخ پاکستان
Statue of an Indus priest or king found in Mohenjodaro, 1927
تاریخ پاکستان کا خط زمانی

تاریخ پاکستان یا پاکستان کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو 1947ء کو تقسیم ہند کے موقع پر ہندوستان سے الگ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ تقسیم ہند سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ برطانوی راج کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ برصغیر ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین برطانوی ہند میں ڈھل گئی۔

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا آغاز 1906ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام سے ہوتا ہے۔ اس جماعت کے قیام کا مقصد ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ اور اُن کی نمائندگی کرنا تھا۔ 29 دسمبر 1930ء کو فلسفی و شاعر، ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال نے جنوب مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک خود مختار ریاست کا تصور پیش کیا۔[حوالہ درکار] 1930ء کی دہائی کے اواخر میں مسلم لیگ نے مقبولیت حاصل کرنا شروع کی۔1933 میں اس کا نام چوہدری رحمت علی گجر نے تجویز کیا اور خاکہ بنایا جس میں مختلف علاقوں کو ملا کر پاکستان کا ایک نقشہ کھینچا۔ محمد علی جناح کی جانب سے دو قومی نظریہ پیش کیے جانے اور مسلم لیگ کی جانب سے 1940ء کی قرارداد لاہور کی منظوری نے پاکستان کے قیام کی راہ ہموار کی۔ قرارداد لاہور میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ برطانوی ہند کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل آزاد ریاستیں قائم کی جائیں۔ بالآخر قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک کامیاب تحریک کے بعد 14 اگست 1947ء کو برطانوی تسلط سے آزادی ملی اور تقسیم ہند عمل میں آئی۔

بیرونی روابط