8 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:17، 28 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
6 ستمبر 7 ستمبر 8 ستمبر 9 ستمبر 10 ستمبر

واقعات

  • 1991ء - پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔[1]
  • 1989ء - بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی [1]
  • 1967ء - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی [1]
  • 1963ء - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا [1]
  • 1958ء - پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔[2] [3]
  • 1943ء - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

عالمی یوم خواندگی ورلڈ جسمانی تھراپی دن

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. "گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن"۔ روزنامہ پاکستان 
  3. "گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن"۔ روزنامہ ایکسپریس