"17 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
* [[1821ء]] اسپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کیا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط=http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-17/| عنوان =
* [[1821ء]] اسپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کیا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط=http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-17/| عنوان =
On This Day:17 July : | ناشر = New york times}}</ref>
On This Day:17 July : | ناشر = New york times}}</ref>
* [[2000ء]] بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے
* [[2000ء]] بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے <ref name=nyt/>


== ولادت ==
== ولادت ==

نسخہ بمطابق 11:22، 17 جولائی 2013ء

15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی 18 جولائی 19 جولائی

واقعات

  • 2005ء ۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے [1]
  • 1990ء ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1973ء ۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے [1]
  • 1974ء ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکہ 1 ہلاک اور 14 زخمی [2]
  • 1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا [2]
  • 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا ۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔ [2]
  • 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کیا ۔ [3]
  • 2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے [3]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار


حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب پ "On This Day"۔ BBC Home 
  3. ^ ا ب "On This Day:17 July :"۔ New york times