3 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1 نومبر 2 نومبر 3 نومبر 4 نومبر 5 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 2007ء - صدر پرویز مشرف نے بطور چیف آف آرمی سٹاف، پاکستان میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ملک کا آئین معطل کر دیا میڈیا پر بھی پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ اور تمام صوبائی ہائی کورٹس کے جج صاحبان کو بشمول چیف جسٹس حضرات کے گھروں میں نظربند کر دیا گیا۔
  • 1994ء امریکا ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﻣﻨﭧ ﺗﺌﯿﺲ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﻮﺭﺝ ﮔﺮﮨﻦ ﮨﻮﺍ [1]
  • 1990ء ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﻮ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ [1]
  • 1971ء ﻣﺸﺮﻗﯽ پاکستان ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 76 ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﻼ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﻨﺘﺨﺐ [1]
  • 1892ء ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ [1]
  • 1838ء ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﻭﺯﻧﺎﻣﮧ ﺩﯼ ﭨﺎﺋﻤﺰ ﺁﻑ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺍ [1]
  • 1493ء ﮐﺮﺳﭩﻮﻓﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻧﮯ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ [1]
  • 1394ء ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﭼﺎﺭﻟﺲ ﺷﺸﻢ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

644 مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کی شہادت [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو