"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 13: سطر 13:
* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی <ref name=uc/>
* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی <ref name=uc/>
* [[1939ء]] - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا<ref name=uc/>
* [[1939ء]] - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا<ref name=uc/>
* [[2015]] ۔ 11 ستمبر، کو [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ]]، مسجد الحرام میں تعمیراتی مقام پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پرگر گئی۔



== ولادت ==
== ولادت ==

نسخہ بمطابق 11:47، 8 اکتوبر 2015ء

11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

9 ستمبر 10 ستمبر 11 ستمبر 12 ستمبر 13 ستمبر

واقعات


  • 2001ء - ورلڈ ٹریڈ سینٹراور پینٹاگون پر دہشت گردوں نے حملے کئے [1]
  • 1976ء - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا [1]
  • 1947ء - مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی [1]
  • 1946ء - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی [1]
  • 1939ء - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا[1]
  • 2015 ۔ 11 ستمبر، کو سعودی عرب میں مکہ کرین حادثہ، مسجد الحرام میں تعمیراتی مقام پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پرگر گئی۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو